Untitled 1 19

امریکی صدر جوبائیڈن کی جیت۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کیطرف سے مبارک باد

ویب ڈیسک(اسلام آباد)جوبائیڈن ٹرمپ کو شکست دے کر امریکی صدر متنخب ہوگئے ہیں۔منتخب صدر جوبائیڈن نے 290 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے بھی مبارک باد پیش کی۔
صدر مملکت عارف علوی کی نو منتخب امر یکی صدر جو با ئیڈن اور کما لا ہیر س کو مبا رکبا د دی ہے پا کستان افغانستان سمیت پورے خطے میں عالمی امن کے لئے امریکی کردار کو بہتر بنانے کے منتظر ہیں۔پاکستان امر یکہ طویل مدتی دوستی اور وقار کے ساتھ تعلقات کا منتظرہیں ۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

جوبائیڈن ٹرمپ کو شکست دے کر امریکی صدر متنخب ہوگئے۔منتخب صدر جوبائیڈن جنوری 2021 میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔امریکی صدارتی انتخاب کی تاریخ میں کمالہ ہیرس نائب صدر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ جیت لی