meer

سپریم کورٹ نے میر شکیل الرحمان کو ضماںت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سپریم کورٹ نے میر شکیل الرحمان کو ضماںت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت کے مطابق ضمانت کے لئے انہیں باقی رقم اور پاسپورٹ جمع کروانا ہوگا، میر شکیل کو 10 کروڑ کے مچل کے جمع کروانے ہونگے، درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس مشیر عالم کھ سربراپی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کی، نیب نے میرشکیل کو9 ماہ قبل چونتیس سال قںل خریدی گئی ایک اراضی کے ریفرنس میں گرفتار کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  لاہور: پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد، ناقابل سماعت قرار