download 56

پشاور پی ڈی ایم جلسہ: حساس اداروں کا تھرٹ الرٹ جاری

ویب ڈیسک:ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم جلسہ حساس اداروں کا تھرٹ الرٹ جاری،

پی ڈی ایم جلسے سے ڈیڑھ کلو میٹر دور پارکنگ رکھی گئی،ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کی کال ٹریس کر لی۔سیاسی لیڈر شپ کو تھرٹ الرٹ سے متعلق آگاہ کر دیا گیا.

مزید پڑھیں:  خضدار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، سینئر صحافی سمیت 3 افراد شہید

سیاسی شخصیات کے علاوہ جلسہ گاہ کی جانب دیگر گاڑوں کو جانے کی اجازت نہیں،حملہ آئی ای ڈی کے ذریعے بھی کیا جا سکتا ہے تھرٹ الرٹ،جلسہ گاہ کے گرد سیکیورٹی بڑھا دی گئی،رنگ روڈ چارسدہ تا موٹروے سمیت تمام دوکانیں بھی بند کرا دی گئیں.

مزید پڑھیں:  غیر قانونی بھرتیاں: پرویز الٰہی کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی