دیر بالا میں ڈاٹسن کھائی میں جاگری. 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک (دیر بالا):عشیرئی درہ علی گاسر میں ڈبل کیبن ڈاٹسن کھائی میں جاگری 5 افراد زخمی، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ بجلی پر قبضہ کرنے کی بات نہ کریں،گورنر فیصل کنڈی