55555555

سوات سلام پورمسجد میں فائرنگ۔ 2 افرادجاں بحق ،2 زخمی

ویب ڈیسک (سوات): سوات سلام پور مسجد میں فاتحہ خوانی کے دوران فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد قتل جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل ہونے والوں میں کانسٹیبل نثار اور سابقہ پولیس اہلکار طاہر خان شامل ہے۔ وجہ قتل سابقہ دشمنی بتائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے