ویب ڈیسک(پشاور)پولیس اسٹیشن متھرا کی حدود چارپریزہ میں دوموٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں جس جے نتیجے میں دوافراد جاں بحق اوردو افرادزخمی ہوئے ہیں، جن کی شناخت درجہ ذیل ناموں سے ہوئی ہے۔
واصف ولد نامعلوم بعمر21ساکن اصحاب بابا زخمی
عاصم ولد نامعلوم بعمر 17/18ساکن اصحاب بابا زخمی
وحید ولد سعد اللہ بعمر 27/28ساکن ضلع چارسدہ جاں بحق
نعمان ولد بخت ضمیر بعمر 17/18 ساکن چغر مٹی جاں بحق
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments