پشاور میں غیر قانونی گاڑیاں

کریک ڈائون کا آغاز’پہلے دن 428 غیر قانونی کمرشل گاڑیاں ضبط

صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی رکشوں، چنگچی، لوڈ ر اور بغیر پرمٹ و رجسٹریشن کمرشل گاڑیوں کے خلاف میگاکریک ڈان کا آغاز کردیا گیا۔پہلے دن پشاور بھر سے 428 غیر قانونی کمرشل گاڑیاں سرکاری تحویل میں لے لی گئیں مزید پڑھیں

منشیات کے عادی افراد

منشیات کے عادی افراد کیلئے بحالی مراکز میں سہولیات کا فقدان

صوبہ خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں چار سو پچاس سے زائد منشیات کے عادی افراد موجود ہیں جو مختلف بحالی مراکز میں زیر علاج ہیں۔سوشل ویلفئیر کے اندازے کے مطابق پشاور میں 5ہزار لوگ منشیات کے عادی ہیں جبکہ ایک مزید پڑھیں

مردان جعلی ادویات برآمد

مردان،50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی ادویات برآمد

ضلعی انتظامیہ نے ادویات کے معروف کاروبای مرکزپرچھاپہ مارکر پچاس لاکھ روپے مالیت سے زائدکی جعلی ادویات برآمد کرکے دودکانوں کوسیل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ عارف کے مطابق برآمدکی گئی ادویات میں سرکاری ہسپتالوں کی ادویات بھی شامل ہیں مزید پڑھیں

پشاور کھٹارا گاڑیوں کو سکریپ

پشاور کی انتظامیہ کا کھٹارا گاڑیوں کو سکریپ کرنے کا فیصلہ

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر پشاور میں ٹریفک کے اژدہام کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت فیصلے کئے جا رہے ہیں11 مارچ سے غیرقانونی رکشوں، چنگچی، لوڈر اور مزید پڑھیں

وزیرستان اپنی ڈیوٹی کا بائیکاٹ

شمالی وزیرستان میں پولیس فورس کا احتجاجاً اپنی ڈیوٹی کا بائیکاٹ

شمالی وزیرستان میں پولیس فورس نے صوبائی حکومت کی طرف سے ضم شدہ اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو مجسٹریل اختیارات دینے اور چیک پوسٹوں پر پولیس کی جگہ محرروں کو تعینات کرنے کے مجوزہ سمری کے خلاف احتجاجاً اپنی ڈیوٹیوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا وومن بزنس پارک

خیبر پختونخوا حکومت کا وومن بزنس پارک کے قیام کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے خواتین کو کاروبار میں شامل کرنے اور معاشی طور پر انہیں مستحکم کرنے کیلئے پشاور میں وومن بزنس پارک قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، پارک کے قیام پر 89کروڑ23لاکھ 40ہزار روپے خرچ ہونگے اور اس میں مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے حلف سے محروم

الیکشن کمیشن حکم کے باوجود بلدیاتی نمائندے حلف سے محروم

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کا مسئلہ حل نہ کیا جا سکا الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرنگ آفیسرز کو جاری ہدایات کے باوجود حلف برداری نہ کی جا سکی جس کے باعث مزید پڑھیں

زیادتی کیسز ہسپتالوں میں خصوصی یونٹ

زیادتی کیسز سے متعلق ہسپتالوں میں خصوصی یونٹ قائم

خیبر پختونخوا حکومت جنسی زیادتی کا شکار ہونیوالے خواتین کی طبی معاونت اور انکی مدد کیلئے ہر ضلعی ہسپتال میں ایک خصوصی یونٹ قائم کریگی ابتدائی طور پرایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے ضلعی ہسپتالوں میں یونٹ قائم کیاجائیگا مزید پڑھیں

سوات وومن ڈے پر کامیاب خواتین

سوات میں وومن ڈے پر کامیاب خواتین نے کہانیاں بیان کیں

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیدو شریف کے مقامی ہوٹل میں تقریب میں کامیاب خواتین نے اپنی زندگی کی کہانیاں میڈیکل کے طالب علموں کے سامنے رکھ دیں۔ تقریب کے خاص مہمانوں میں سیدو میڈیکل کالج کی پروفیسر مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع پولیو مہم جاری

جنوبی اضلاع میں انسداد پولیو مہم 17 مارچ تک جاری رکھنے کا فیصلہ

تمام معاون ادارے انسداد پولیو مہم کو زیادہ سے زیادہ موثر اور کامیاب بنانے کے لئے اقدامات کریں تاکہ کوئی بھی بچہ انسداد پولیو قطروں سے محروم نہ رہے۔ ان خیالات کا اظہار چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش مزید پڑھیں

یکہ توت فرنیچر فیکٹریوں سے بیماریاں

یکہ توت، فرنیچر فیکٹریوں اور ٹمبر مارکیٹ سے بیماریاں پھیلنے لگیں

پشاور کے متعدد مقامات پر فرنیچر سپرے، فیکٹری اور آرا مشینوں سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، رہائشی علاقوں میں آرا مشینیں اور ٹمبر مارکیٹ کے باعث سکول مزید پڑھیں