انتخابی نشان کیس

انتخابی نشان کیس، پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر کیس خارج

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کیس پشاور ہائی کورٹ سے بھی واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت پشاور مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس

توہین الیکشن کمیشن کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ای سی ممبران سے تلخ کلامی

ویب ڈیسک: توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی وکیل کی الیکشن کمیشن ممبران سے تلخ کلامی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل شعیب مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے منشور میں

مہنگائی اور بیروزگاری کا حل پیپلزپارٹی کے منشور میں ہے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری کا حل پیپلزپارٹی کے منشور میں ہے. بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن میں جیت عوام کی ہوگی اور عوام دوست حکومت بنا مزید پڑھیں

خیبر میڈیکل

خیبر میڈیکل یونیورسٹی، طلبہ کے مسائل کے حل کیلئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے مسائل کے حل کیلئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ رجسٹرار خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں آئی پی ایم ایس کے طلباء وطالبات کو بھی شامل کیا گیا مزید پڑھیں

اسمگلنگ کیخلاف بڑی

خیبر: اسمگلنگ کیخلاف بڑی کارروائی، 35 کروڑ کی منشیات پکڑی گئی

ویب ڈیسک: خیبر میں اسمگلنگ کیخلاف سب سے بڑے پیمانے پر کارروائی کے دوران 35 کروڑ کی منشیات پکڑی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق منشیات کیخلاف حالیہ کارروائی ضلع خیبر کی تاریخ میں بڑی کارروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری

دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کا معاملہ، پشاور ہائی کورٹ میں سماعت

ویب ڈیسک: دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے معاملہ پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دہشتگردوں کی دوبارہ آباد کاری کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس مزید پڑھیں

ملک بھر میں موسم

ملک بھر میں موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم سرد رہے گا۔ اسلام آباد، مری، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ میں شدید مزید پڑھیں

انتخابی نشانات چیلنج

پی ٹی آئی کے آزادامیدواروں نے انتخابی نشانات چیلنج کردئیے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری انتخابی نشانات کیخلاف پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق وزراء، اراکین اسمبلی وامیدواروں کی جانب سے ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سعودی لینڈ فورسز کی

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں

ویب ڈیسک: پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ جنگی مشقوں کا مقصد عسکری تعاون کو بڑھانا ہے. پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں اوکاڑہ گیریژن اور خیرپور ٹامیوالی میں ہوں گی۔ مشترکہ مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیخلاف

منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: حکومتی اداروں کا منشیات فروشوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ 31دسمبر تا 7 جنوری ملک بھر سے 26 افراد گرفتار اور 3929 کلو منشیات ضبط کی جا چکی ہیں۔ بلوچستان سے آپریشنز کے دوران مزید پڑھیں

پاک افغان حکام کے درمیان

پاک افغان حکام کے درمیان ویزہ پالیسی سے متعلق مذاکرات ناکام

ویب ڈیسک: پاک افغان حکام کے درمیان ویزہ پالیسی سے متعلق مذاکرات ناکام ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق طورخم سرحد پر پاک افغان حکام کے درمیان ویزہ پالیسی اور سرحد کھولنے کے سلسلے میں مذاکرات ناکام ہوگئے۔ مذاکرات ناکام ہونے کے مزید پڑھیں

سینیٹر روبینہ خالد

پشاور، سینیٹر روبینہ خالد کی جنرل ورکر اجلاس میں شرکت

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا خواتین ونگ کی صدر سینیٹر روبینہ خالد نے جنرل ورکر اجلاس میں شرکت کی۔ ورکر اجلاس میں اُمیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 83 سید ظاہر علی شاہ اور قومی اسمبلی حلقہ این اے مزید پڑھیں