پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور اور کراچی سمیت 4اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: پشاور اور کراچی سمیت ملک کے 4اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق ملک کے 4اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق جاری

نتائج جاری کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق جاری

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج جاری کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران قومی میڈیا کیلئے 17نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان

یو این کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے قرارداد منظور

ویب ڈیسک: یو ان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے قرارداد منظور کر لی گئی. امریکہ نے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے حمایت کی جبکہ قرارداد کی حمایت میں سلامتی کونسل کے 13 مزید پڑھیں

اسلحے کی فروخت کی منظوری

امریکی صدر کی اسرائیل کیلئے اسلحے کی فروخت کی منظوری

ویب ڈیسک: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے اور اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ حملے جاری رکھنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن نے ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل کو مزید اسلحے کی فروخت کی منظوری دیدی۔ اسرائیل کو اسلحہ فروخت مزید پڑھیں

مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی

نائیجیریا: حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی

ویب ڈیسک: نائیجیریا میں حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہو گئی. نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملہ آوروں نے 2علاقوں میں مسیحیوں کی 20 بستیوں کو نشانہ بنایا اور سوا دو سو گھروں اور عبادت گاہوں مزید پڑھیں

پشاور پی ایس ایل

آئندہ سال بھی پشاور پی ایس ایل کے میچز کی میزبانی نہیں کر سکے گا

ویب ڈیسک: پورے ملک میں جہاں کرکٹ کے شائقین موجود ہیں وہیں پشاور میں بھی شائقین کرکٹ کی ایک کثیر تعداد موجود ہے جو پشاور سٹیڈیم میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہے۔ لیکن پشاور مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ

شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب کی منسوخی پر صدر علوی کا ردعمل

ویب ڈیسک: اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے تقریب کا این او سی منسوخ کئے جانے پر صدر مملکت عارف علوی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان مزید پڑھیں

غیر قانونی افغان باشندوں

غیرقانونی افغان باشندوں کی واپسی، مزید 1207 اپنے ملک چلے گئے

ویب ڈیسک: غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری ہے، اس سلسلے میں مزید 1207 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے ہیں۔ اکتوبر میں حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی کافی تعداد میں غیرقانونی افغان باشندے گرفتاری کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

2023 ، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 19 لاکھ مریضوں کا علاج کیاگیا

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں سال 2023 کے دوران 19 لاکھ مریضوں کا علاج کیاگیا ،صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کی ایمرجنسی میں بچوں اور عورتوں سمیت تقریباً 11لاکھ مریضوں کامفت علاج کیا گیا اور ڈیڑھ لاکھ چھوٹے مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

انتخابات2024، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

ویب ڈیسک: عام انتخابات2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔ جبکہ مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ واضح رہے قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم مزید پڑھیں

گرفتاری کے بعد رہا

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبدالسلام گرفتاری کے بعد رہا

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبدالسلام کو پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ سے گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا گیا ۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام پشاور ہائیکورٹ آرہے تھے کہ پولیس نے حراست میں لے مزید پڑھیں

جسٹس میاں گل حسن

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن چھٹیوں پر چلے گئے

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی جانب سے دائر سائفر ان کیمرہ سماعت کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب موسم سرما کی تعطیلات پر مزید پڑھیں