ہائیکورٹ احکامات کے باوجود گیس بندش سلسلہ تھم نہ سکا

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ کے متعدد بار واضح احکامات کے باوجود پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں گھریلو صارفین کیلئے گیس لو پریشر اور لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔اس ضمن میں عباس خان سنگین ایڈوکیٹ سمیت دیگرکی رٹ درخواستیں بھی زیرسماعت ہیں مزید پڑھیں

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کی نشست کے ساتھ ساتھ لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کے حلقے کیلئَے این اے 128 کا انتخاب کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

ایک کے بعد ایک مسائل، پاکستان میں غربت کی شرح بڑھنے لگی

ویب ڈیسک: کورونا کے بعد ملک بھر میں جاری مہنگائی اور بیروزگاری جیسے مسائل کے باعث غربت کی شرح میں حیرت انگیز اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں

پشاور، قومی و صوبائِی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کیلئے 111 کاغذات نامزدگی جمع

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا آفس میں خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ق ومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے مجموعی طور پر 111 کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بیٹ کے بارے میں فیصلہ آج متوقع

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی ایک اور مشکل میں پھنس گئی، انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان پر فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات کے لیے بیٹ کا انتخابی مزید پڑھیں

غیر قانونی افغان باشندوں کا انخلاء جاری، مزید 1483 تارکین وطن لوٹ گئے

ویب ڈسیک: پاکستان بھر سے غیر قانونی افغان باشندوں کا انخلاء جاری ہے، ذرائع کے مطابق مزید 1483 افغان باشندے اپنے وطن لوٹ گئے۔ ذرائع نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کے خوف سے حکومت پاکستان کے مزید پڑھیں

پشاورایکسائزکی کارروائی،غیر قانونی کرنسی کی سمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ ایکسائز نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اپر دیر کے رہائیشی غیر قانونی کرنسی کی سمگلنگ میں ملوث ملزمان پشاور جی ٹی روڈ پر گرفتار کر لئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایکسائز اکمل خٹک کے زیر نگرانی مزید پڑھیں

غزہ کے شہید بچوں

غزہ کے شہید بچوں سے نیدرلینڈز میں اظہار یکجہتی کا منفرد انداز

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ میں ہزاروں فلسطینی شہید ہوئے جن میں سب سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ ان شہداء کی یاد میں دنیا بھرمیں خصوصی تقاریب کا انعقد کیا جا رہا ہے۔ غزہ کے مزید پڑھیں

ترمیم کا مطالبہ

ن لیگ کا پولنگ ڈے کے علاوہ انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

ویب ڈیسک : پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پولنگ ڈے کے علاوہ انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے

ویب ڈیسک :جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان بلوچستان اور خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب

حکومت اور بلوچ یکجہتی کونسل میں مذاکرات کامیاب ‘مظاہرین رہا

ویب ڈیسک :بلوچ یکجہتی کونسل اور حکومتی وزرا ءکمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گزشتہ رات گرفتار ہونے والے افراد میں سے خواتین اور بچوں سمیت کچھ کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت مزید پڑھیں

علیمہ خان

علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان عمران خان کی بہن علیمہ خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

عام انتخابات:خیبر پختونخوا میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے دو قومی اور پانچ صوبائی حلقوں کے لئے مزید پڑھیں