لاہور،تیسری بیٹی جنم دینے پر خاتون کا اقدام خودکشی

ویب ڈیسک:لاہور کے جنرل ہسپتال میں خاتون نے سرجیکل ایمرجنسی کی بلڈنگ سے چھلانگ لگا دی اسپتال انتظامیہ کے مطابق قصور میں خاتون نے تیسری بیٹی کو جنم دیا طبیعت خراب ہونے پر اسے لاہور کے جنرل ہسپتال لایا گیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں رہے سہے جنگلات کا وجود بھی خطرہ میں پڑ گیا

ویب ڈیسک: سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے بعد اب ہزارہ ڈویژن کے جنگلات کا صفایا کرنے کے لئے بھی کمر کس لی گئی ہے اورجنگلات ، موسمیاتی تبدیلی اور جنگلی حیات مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم افغانوں کو جگہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کے مشن کے تحت ڈیپورٹیشن امپلی منٹیشن پلان پر عمل تیز ترکر دیاگیا ہے،ایسے عناصر کو ملازمت، پناہ، غیرقانونی مدد، مکان، دکان،دفتر کرائے پر دینے والے مزید پڑھیں

سعودی عرب سے امن معاہدہ کے قریب پہنچ چکے،اسرائیل کادعویٰ

ویب ڈیسک:اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے نئے مشرق وسطی کا جنم ہوگا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام مزید پڑھیں

پشاور’ جشن میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

ویب ڈیسک: پشاور میں عیدمیلاد النبی ۖ مکمل مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کیساتھ منانے کیلئے تیاریاں عروج پرپہنچ گئی ہیں 12ربیع الاول کی آمد کی خوشی میں شہر کے مختلف مقامات پرمساجد اورگھروں کو برقی قمقموںسے مزید پڑھیں

پختونخوامیں بارشوں کی پیشگوئی،لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے تین روز تک مسلسل بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیش گوئی کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام اضلاع کے ڈپٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکی نیب عدالتوں میں کرپشن کیسزکھل گئے

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ کی جانب سے نیب قوانین میں ترامیم کو کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے کے بعد نیب خیبرپختونخوا نے پشاور کے احتساب عدالتوں کو 134 ریفرنسز واپس کردیئے ہیں جس کیلئے نیب نے رجسٹرار احتساب عدالت کو مزید پڑھیں

کالام ،جانشئی بانڈہ میں جنگل کا صفایا، سیکڑوں قیمتی درخت کاٹ دیئے گئے

ویب ڈیسک:سوات میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے۔ شجر دشمنوں نے کالام کے علاقہ جانشئی بانڈہ میں جنگل کا صفایا کرتے ہوئے دیار کے سیکڑوں قیمتی درخت کاٹ دیئے۔ سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

نانبائی پھر بے قابو ہوگئے، روٹی 25روپے میں فروخت کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک:آل نانبائی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے حکومت سے فوری طور پر نانبائیوں کی مشاورت سے نیانرخنامہ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا بصورت دیگر گورنر ہاس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے جبکہ چارسدہ سمیت متعدد اضلاع میں 25ستمبر سے مزید پڑھیں

سنٹرل جیل کے سامنے روڈ کی بندش،شہریوں کیلئے مستقل اذیت بن گئی

ویب ڈیسک: پشاور سنٹرل جیل کے سامنے سیکورٹی خدشات کے باعث شام کے بعد سڑک کی بندش شہریوں کیلئے مستقل اذیت بن گئی ہے جسے گزشتہ کئی سال سے ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا جاتا ہے۔ سنٹرل جیل مزید پڑھیں

کرنسی مارکیٹ پشاور کی500دکانیں11روز سے بند

ویب ڈیسک: پشاورمیں صرافہ بازار کی دکانیں بند کرنے کو11دن ہو گئے ہیں تاہم تاحال یہ کاروبار دوبارہ بحال کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیاگیاہے جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعدادمیں لوگوں کا کاروبار متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

کلبھوش سنگھ یادیو کے سٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان

ویب ڈیسک:پاکستان کے دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوش سنگھ یادیو کے سٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا کے ملوث ہونے کے کینیڈا کے الزامات سے ظاہر مزید پڑھیں

شہبازشریف کی اچانک لندن روانگی ،نواز شریف کیلئے اہم پیغام لے کر جارہے ہیں

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف وطن واپس پہنچنے کے بعد نواز شریف کیلئے ایک اہم پیغام لیکر آج جمعرات کے روزایک مرتبہ پھر لندن جا رہے ہیں۔ وہ منگل کے پاکستان پہنچے تھے اور محض مزید پڑھیں

پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ویب ڈیسک:امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی ویزا درخواست گزاروں کیلئے اپائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستیں نمٹانے کیلئے کوشاں ہے۔ ایک بیان میں امریکی مزید پڑھیں

محکمہ صحت میں غبن،انکوائری دوبارہ شروع ہونے کاامکان

ویب ڈیسک: محکمہ صحت کے نئے سیکرٹری کی جانب سے غبن اور بے قاعدگیوں سے متعلق انکوائریز دوبارہ کھلنے کا امکان ہے عامر سلطان ترین کا تبادلہ گزشتہ روز کمشنر ہزارہ ڈویژن کے عہدے سے بطور سیکرٹری صحت کیا گیا مزید پڑھیں