مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاور میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹے میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر پشاور کا کم مزید پڑھیں

دوحہ معاہدہ امریکہ کے ساتھ کیا

دوحہ معاہدہ پاکستان نہیں امریکہ کے ساتھ کیا ہے، طالبان حکومت

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف کے دہشتگردوں کی جانب سے سرحد پار انتہا پسندی کے لئے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان مزید پڑھیں

مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی خواتین کو بھیک مانگنے پر مجبور کردیا

ویب ڈیسک: پشاور میں بڑھتی مہنگائی اور غربت نے خواتین اور بچوں سمیت سفید پوش طبقے کو بھی بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا ہے ، گلبہار سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں دیکھا گیا ہے کہ بھکاری بچوں سمیت مزید پڑھیں

6ماہ میں4لاکھ تعلیم یافتہ نوجوان بیرون ممالک چلے گئے

ویب ڈیسک: ملک بھرسے تین لاکھ 95ہزار 166 افراد6ماہ کے دوران روزگار کی وجہ سے بیرون ممالک گئے ہیں جن میں ہنر مند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد شامل بتائے گئے ہیں۔رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران بیرون ممالک مزید پڑھیں

چینی اور آٹا کی قیمتوں میں اضافہ سے شہری پریشان

ویب ڈیسک: وفاقی اور صوبائی سطح پر نئے ٹیکسز کے باعث شہر میں آٹا اور چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے شہریوں کا بھرکس نکال دیا ہے، پشاور میں چینی کیقیمت مزید15 روپے اضافہ کیساتھ135روپے سے بڑھ کر 150روپے مزید پڑھیں

قدرتی آفات نمٹنے میں پاکستان اقوام متحدہ سے مدد لے گا

ویب ڈیسک: قدرتی آفات سے نمٹنے کے چیلنج کے سلسلے میں پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) کو پلان بتا دیا ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ مزید پڑھیں

افغانوں کوپاکستان میں رہنے کی اجازت دیناسنگین غلطی تھی،نتائج بھگت چکے،وزیردفاع

ویب ڈیسک: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے حالیہ پرتشدد واقعات میں افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے پر وزیردفاع نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو پاکستان میں بسانے کی اجازت مزید پڑھیں

ملک کو معاشی بحران سے نکالنا

ملک کو معاشی بحران سے نکالنا ہماری ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مزید پڑھیں

الیکشن 2017 کی مردم شماری کے مطابق

آئندہ الیکشن 2017 کی مردم شماری کے مطابق ہی ہوں گے، احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن 2017 کی مردم شماری کے مطابق ہی ہوں گے کیونکہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے وقت نہیں بچا۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

نگران کابینہ میں ردوبدل

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے گورنر حاجی غلام علی کو سمری بھی بھجوا دی گئی ہے۔ سمری میں نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل مزید پڑھیں

عیدالاضحی پر کارکردگی

عیدالاضحی پر بہترین کارکردگی، عملہ صفائی میں انعامات تقسیم

ویب ڈیسک: عیدالاضحی کے موقع پر ڈبلیو ایس ایس پی کے اہلکاروں اور افسران نے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اپنی عید قربان کر دی اور مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے شہر کو صاف ستھرا رکھا جس کی مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی میں 28 اعشاریہ 9 فیصد اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک: پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی میں 28 اعشاریہ نو فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ ہفتے کے مقابلے میں گزشتہ سال جولائی کے مہینے کے مقابلے میں خوردنی مزید پڑھیں