سریا کی قیمت بھی بلند ترین سطح سے نیچے آنے لگی

ویب ڈیسک: بلند ترین سطح پر پہنچنے والی سٹیل کی قیمت بھی نیچے آنے لگی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سریا کی قیمتیں فی ٹن 130 امریکی ڈالر تک گر گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی سٹیل اور لوہے کی مارکیٹ میں لوہے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ