چیئرمین پی ٹی آئی اور اسرائیلی لابی اتحادی ہیں،شیری رحمان

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ اسرائیل نے تحریک انصاف کی حمایت کی ہے جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور اسرائیلی لابی ایک دوسرے کے اتحادی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیر شیری رحمان،وزیراعظم مزید پڑھیں

عشرہ محرم،خیبرپختونخواکی 4500 عبادت گاہیں حساس قرار

ویب ڈیسک: محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں ساڑھے چار ہزار عبادت گاہوں کو حساس اور حساس ترین قرار دیدیا گیا ہے حساس اور حساس ترین عبادت گاہوں پر پولیس ،ایف سی مزید پڑھیں

”حاجی ثنا اللہ ” کی دعائیں رنگ لے آئی ہیں،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حاجی ثنا اللہ سمیت لاکھوں پاکستانیوں کی دعائوں سے پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کے امتحان سے نکلا ہے۔ تقریب مزید پڑھیں

پاکستان کوامریکہ یاچین میں کسی ایک کوچننے کانہیں کہا

ویب ڈیسک: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کو مزید پڑھیں

پشاور’ آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونی کا امکان

ویب ڈیسک:گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث صوبے کے میدانی علاقوں بشمول پشاور میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی تاہم محکمہ موسمیات کی جانب سے آج جمعرات کے روزسے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان مزید پڑھیں

پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم ،پی ٹی آئی سے فارغ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ اور سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے فارغ کردیا ہے ۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی مسلسل غیرحاضری پر جج برہم

ویب ڈیسک:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مسلسل غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم سات ماہ مزید پڑھیں

پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ اجلاس، سویڈن واقعہ کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا، امریکا اور یورپی یونین سمیت مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں ایمرجنسی

طوفانی بارشوں کے باعث جنوبی کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، امریکی ریاست ورمونٹ میں شدید بارش کے سبب متعدد علاقے زیرآب آگئے۔ کیلیفورنیا کے جنوبی ریاست میں کئی عمارتوں کی نچلی منزلیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ دو دن کی بارش مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ

امریکا کو انسانی سمگلنگ میں مطلوب ملزم عابد علی خان گرفتار

ویب ڈیسک: انسانی سمگلنگ میں انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان کو نوشہرہ سے گرفتار کر لیا گیا، ملزم اور اس کے نیٹ ورک کی جانکاری دینے پر امریکہ نے 20 لاکھ ڈالرز کے بھاری انعام کا اعلان کر رکھا مزید پڑھیں

پشاور شدید بارشوں

شدید بارشوں سے پشاور سمیت 5 اضلاع کے زیرآب آنے کا خطرہ

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے کل جمعرات کے روز سے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مون سون موسم کی مزید بارشوں کے دوران پانچ اضلاع بشمول پشاور میں نشیبی علاقے زیرآب آنے اور 10 اضلاع میں بارشوں کی وجہ سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں صنعتی ترقی

خیبرپختونخوا میں صنعتی ترقی کیلئے 110 ارب 70 کروڑ کا منصوبہ منظور

ویب ڈیسک: قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے چاروں صوبوں میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیہ کے مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان پشاور

ریڈیو پاکستان پشاور اور چاغی سٹوڈیو کی بحالی

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سانحہ 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور کی جلائی گئی عمارت اور چاغی سٹوڈیو کی بحالی اور تزئین کے منصوبے کا آغاز کرنے سمیت ریڈیو پاکستان کی عمارت میں سینما مزید پڑھیں

مون سون میں بیماریوں

مون سون میں بیماریوں کے پھیلائو پر کنٹرول کیلئے صوبہ بھر میں اہداف مقرر

ویب ڈیسک: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مون سون کے دوران پھیلنے والی موسمی بیماریوں کیلئے ویکسین اور ادویات کا سٹاک تیار رکھنے کی ہدایت کردی ہے، اس حوالے سے گزشتہ روز ہیلتھ سیکرٹریٹ سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں اختلافات

پی ڈی ایم میں باہمی اختلافات سے پی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا

ویب ڈیسک: حکمران اتحادی جماعتوں کے دوران اختلافات شدت اختیار کرنے اور دبئی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے قائدین کے درمیان مستقبل کے سیاسی منظر نامہ پر ہونے والی ملاقات پراعتماد میں نہ لینے پر عمران خان کی مزید پڑھیں