کیلیفورنیا میں ایمرجنسی

طوفانی بارشوں کے باعث جنوبی کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، امریکی ریاست ورمونٹ میں شدید بارش کے سبب متعدد علاقے زیرآب آگئے۔ کیلیفورنیا کے جنوبی ریاست میں کئی عمارتوں کی نچلی منزلیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ دو دن کی بارش کو دو ماہ کی برسات کے برابر قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے سیلابی صورت حال کے سبب ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل : انکوائری رپورٹ آج وزیراعظم کوپیش کی جائے گی