پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ اجلاس، سویڈن واقعہ کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا، امریکا اور یورپی یونین سمیت 12 ممالک نے مخالفت کی جبکہ 7 نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ یورپی یونین اورامریکا کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد آزادی اظہار اور انسانی حقوق کے بارے میں ان کے موقف کے خلاف ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی وزیر نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے موزوں قرار دیا