جی ٹی روڈپردوافرادکادن دیہاڑے قتل،ایک کی شناخت ہوگئی

ویب ڈیسک:پشاورجی ٹی روڈ پردن دیہاڑے گورنمنٹ سٹی سکول نمبر1 کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیاجس میں ایک کی شناخت ہوگئی جبکہ دوسرا مقتول آخری اطلاعات تک شناخت نہیں ہوسکاتھا ۔تھانہ ہشتنگری پولیس کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں

ویب ڈیسک :وزارت خزانہ نے پیٹرولیم امصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کردی۔ایک روزقبل ہی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی تھی تاہم سوشل میڈیا پر قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں۔وزارت مزید پڑھیں

مفت آٹاکیلئے حیات سپورٹس کمپلیکس میں بھی بدنظمی،پولیس سے تصادم

ویب ڈیسک: مفت آٹاکی تقسیم کے ناقص نظام کی وجہ سے آئے روز کے احتجاجی مظاہروں کے بعد شہریوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ معمول بن گیاہے گذشتہ روز حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میںپولیس اور شہریوں کے مزید پڑھیں

بھارت سے دوستی کیلئے جنرل باجوہ نے مجھ پردبائوڈالا،عمران خان

ویب ڈیسک:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر نیا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ بھارت سے دوستی چاہتے تھے جس کے لیے مجھ پر دبائو بھی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نے حلف اٹھالیا

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا، اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ ، مزید پڑھیں

پشاور و نوشہرہ میں ملاوٹ مافیا

پشاور و نوشہرہ میں ملاوٹ مافیا کیخلاف بڑی کاروائیاں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں نے گزشتہ روز نوشہرہ اور پشاور میں بڑی کاروائیاں کیں، تفصیلات کے مطابق ضلع نوشہرہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے خیبرپختونخوا اور پنجاب بارڈر پر چیکنگ کے دوران گاڑی مزید پڑھیں

مفت آٹاکے4ہزارتھیلے

مفت آٹاکے4ہزارتھیلے لوٹے گئے،بھگدڑواقعات میں3افرادجاں بحق ہوئے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی فراہمی شروع ہوئے ایک ہفتہ مکمل ہوگیا ایک ہفتے کے دوران مفت آٹے کی فراہمی کے دوران بھگدڑ سے 3افراد جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوئے 4ہزار سے زائد آٹے کے تھیلے بھی مزید پڑھیں

ادویات فنڈز

ادویات اور طبی آلات کے فنڈز روکنے سے ہیلتھ سسٹم جام ہو گیا

ویب ڈیسک:ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کیلئے ادویات اور طبی آلات وغیرہ کیلئے مختص5ارب روپے کے فنڈز محکمہ خزانہ کی جانب سے واپس لینے کی وجہ سے صوبہ بھر میں ہیلتھ سسٹم مکمل طورپرجام ہوگیاہے ہیلتھ سیکرٹریٹ کے ذرائع نے بتایاکہ رواں مالی مزید پڑھیں

ٹیوب ویلوں کے کنکشن

ٹیوب ویلوں کے کنکشن کاٹنے پرپیسکوکیخلاف چارج شیٹ

ویب ڈیسک: سینی ٹیشن کمپنی پشاور نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے پشاور میں ٹیوب ویلوں کے بجلی کنکشن کاٹنے پر شدید تحفظات ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کمپنی کے ذمہ پیسکو بقایاجات نہیں ہیں جن مزید پڑھیں

قائم مقام چیف تعینات

چیف جسٹس مسرت ہلالی کوقائم مقام چیف تعینات کرنے پربارکونسل کااحتجاج

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تعیناتی پر خیبر پختونخوا بار کونسل نے جوڈیشل کمیشن کو احتجاجی خط لکھ کر اسے سنگین غفلت قرار دیدیا ہے ۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے وکلاء کی ہڑتالیں

ہائیکورٹ نے وکلاء کی ہڑتالیں آئین سے متصادم قرار دے دیں

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے وکلاء کی غیر ضروری ہڑتالوں کو غیرقانونی اور ہڑتال نہ کرنے والے وکلاء کی راہ میں مشکلات پیدا کرنے کو آئین سے متصادم قرار دیا ہے۔ بار کونسل ایکٹ کے تحت ہڑتال نہ کرنے والے مزید پڑھیں

تخت بھائی میں پولیس مقابلہ

تخت بھائی میں پولیس مقابلہ،کانسٹیبل شہید،1دہشت گردبھی ماراگیا

ویب ڈیسک: تخت بھائی کے علاقہ جہانگیر آباد میں خٹکو کلے میں فائرنگ تبادلہ میں سی ٹی ڈی کانسٹیبل شہید ہو گیا ۔ جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد قاری فواد بھی مارا گیا۔ سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

بینظیربھٹوویمن یونیورسٹی

بینظیربھٹوویمن یونیورسٹی میں جینزاورپاجامہ پہننے پرپابندی عائد

ویب ڈیسک: شہید بینظیر وومن یونیورسٹی پشاور کی طالبات کیلئے نیا ڈریس کوڈ متعارف کرادیا گیا ہے قبل ازیں یونیورسٹی میں طالبات پر لباس کے سلسلے میں کسی قسم کی پابندی نہیں تھی لیکن اب یونیورسٹی کی طالبات کو وائس مزید پڑھیں

آئینی بحران سنگین

عدلیہ تقسیم،آئینی بحران سنگین ،سپریم کورٹ نے سینئر ترین جج ،فائزعیسیٰ کافیصلہ مستردکردیا

ویب ڈیسک:پاکستان مین سیاسی اورمعاشی بحران کے بعدآئینی بحران بھی سنگین ہوگیاجہاں عدلیہ میں واضح تقسیم نظرآرہی ہے اورسپریم کورٹ نے اپنے ہی سینئرترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کافیصلہ مستردکردیاہے جبکہ دوسری طرف انتخابات سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی مزید پڑھیں