شاور کی نجی ہائوسنگ سوسائٹیز

پشاور کی نجی ہائوسنگ سوسائٹیز کی سکروٹنی کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور میں نجی ہائوسنگ سوسائٹیز کی سکروٹنی کرنے کا فیصلہ کرلیا سوسائیٹز کی آمدن، فائلیں اور این او سی سمیت تمام دستاویز کی جانچ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پشاور کو رپورٹ جمع کرائی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی مزید پڑھیں

سرکاری مساجد تنخواہ ے محروم

سرکاری مساجد اورمدارس کے علماء کرام تنخواہ وپنشن سے محروم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی سرکاری مساجد اور مدارس میں تعینات علماء کرام دو ماہ کی تنخواہوں اور پنشن سے محروم ہیں مساجد اور مدارس کے یوٹیلٹی بلز بھی ادا نہیں کئے جارہے جس کے باعث نوٹسز جاری کردیئے گئے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، مسلح افراد سمیت 25 گرفتار

ویب ڈیسک:اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا اور ہجوم سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت 25افراد کو حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوئے اور اب مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ

صدرکاانتخابات کی تاریخ کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔صدر مملکت کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ صدرمملکت نے فیصلہ کیاہے کے پی مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی

رمضان سے قبل ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی ‘ٹیمیں تشکیل

ویب ڈیسک:صوبائی دارالحکومت پشاور میں محکمہ خوراک نے رمضان کی آمد سے پہلے ذخیرہ اندوزوں کا کاروبار مستقل بند کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی جو روزانہ کی بنیاد پر سیکرٹری محکمہ خوراک کو رپورٹ پیش کرے گی میڈیا سے مزید پڑھیں

واپڈا ملازمین اسلام آباد دھرنے میں شرکت

واپڈا ملازمین کا اسلام آباد دھرنے میں شرکت کا اعلان

ویب ڈیسک:آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین خیبر پختونخوا نے 9 مارچ کو اعلان کردہ دھرنے میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ یونین کے مرکزی قائدین کی کال پر ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مبینہ مزید پڑھیں

وکرینی صدر کی پیشنگوئی

پیوٹن کو اپنے ہی قریبی ساتھی قتل کریں گے،یوکرینی صدر کی پیشنگوئی

ویب ڈیسک:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک دن ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کر یں گے۔یہ دعویٰ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے ایک دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئے کیا۔ائیر نامی دستاویزی فلم کو یوکرین پر روسی حملے مزید پڑھیں

دلہن انتقال کرگئی

دلہن رسومات کے دوران چل بسی بہن کی شادی دلہا سے کرادی گئی

ویب ڈیسک:بھارت میں رسومات کے دوران دلہن انتقال کرگئی جس کے بعد دلہا سے اس کی بہن کی شادی کرا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے علاقے سبھاش نگر میں دلہن کو شادی کی رسومات کے دوران مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ

روس کو نیٹوکا سامنا ہے ،یوکرین جنگ ہماری بقاء کی لڑائی ہے ،پیوٹن

ویب ڈیسک:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کو روس کی بقا کی لڑائی قرار دیتے ہوئے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ نیٹو کی جوہری صلاحیتوں کو مدنظر رکھنے پر مجبور ہیں ۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

لڑکیوں کے اسکول بند

لڑکیوں کے اسکول بند کروانے کیلئے سینکڑوں طالبات کو زہر دینے کا انکشاف

ویب ڈیسک:ایران کے شہر قم میں لڑکیوں کے اسکولوں کو بند کرانے کے لیے باقاعدہ مہم کے ذریعے سیکڑوں طالبات کو جان بوجھ کر زہر دیا گیا جن میں سے کئی ایک کی حالت بگڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

نئی مردم شماری

انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں نئی مردم شماری کی بنیاد پرہوںگی

ویب ڈیسک: وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گی، 43 لاکھ افراد پورٹل پر خود شماری کر چکے ہیں۔ ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

اسمبلی میں واپسی

استعفے منظور ہوچکے، واپسی ممکن نہیں،سپیکرکا پی ٹی آئی کو دوٹوک جواب

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی اسمبلی میں واپسی کی استدعا پر دوٹوک جواب دے دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات مزید پڑھیں