قبائلی اضلاع میں طویل لوڈشیڈنگ

قبائلی اضلاع میں طویل لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاق کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: قبائلی اضلاع میں انتہائی قلیل وقت کیلئے بجلی کی فراہمی اور طویل وقت کیلئے بجلی بند کرنے کا مسئلہ صوبائی حکومت نے وزارت توانائی کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا صوبائی حکومت نے تمام قبائلی اضلاع میں بجلی مزید پڑھیں

سرکاری آٹے کا تھیلا

سرکاری آٹے کا10کلوکاتھیلا 1000روپے میں فروخت ہونے لگا

ویب ڈیسک:خزانہ کے علاقہ ڈھیرے کورونہ مقصود آباد میں سرکاری آٹا کی 10کلوگرام کی تھیلی 1000روپے میں فروخت ہونے لگی، مکینوں نے محکمہ خوراک سمیت متعلقہ محکموں سے اس کا نوٹس لینے اوراس حوالے سے کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ مکینوں مزید پڑھیں

کرنسی سمگلنگ کے309مقدمات

پختونخوا:ایک سال میں ہنڈی،حوالہ کرنسی سمگلنگ کے309مقدمات

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے خیبر پختونخوا میں ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی، 2022-23کے دوران ہنڈی حوالہ اورکرنسی کے غیرقانونی کاروبار اورسمگلنگ میں ملوث 368افراد کو گرفتار کرکے 90کروڑ روپے سے مزید پڑھیں

نکاح رجسٹریشن فیملی پلاننگ کورس

نکاح رجسٹریشن کیلئے فیملی پلاننگ کورس لازمی قراردینے کی تجویز

ویب ڈیسک:سفیر برائے خاندانی منصوبہ بندی و آبادی اور سماجی کارکن شہزاد رائے کا کہنا ہے شادی شدہ جوڑوں کی بڑی تعداد فیملی پلاننگ کرنا چاہتی ہے لیکن انہیں اس حوالے سے پتہ ہی نہیں ہے۔گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد مزید پڑھیں

جنگلات کٹائی

پشاور ہائیکورٹ نے جنگلات کٹائی کیلئے دائر رٹ خارج کر دی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کہا ہے کہ ہم ایک طرف جنگلات کی کٹائی روکنے کیلئے مختلف محکموں کو ہدایات دے رہے ہیں دوسری طرف مقامی افراد جنگلات کی کٹائی کیلئے عدالت آتے ہیں، مزید پڑھیں

ویلج کونسلوں کی پروفائلنگ

ویلج کونسلوں کی پروفائلنگ کا فیصلہ، دستیاب سہولیات بھی شامل

ویب ڈیسک:محکمہ بلدیات صوبہ بھر کی ویلج و نیبر ہڈ کونسلوں کی حدود، دستیاب وسائل اور پولیس سٹیشنز کی تفصیلات اکٹھی کریگا سیکرٹری کونسلز کو 12روز کے اندر اندر سروے مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

بجلی بندش کے خلاف احتجاج

کاروباری اوقات میں بجلی بندش کے خلاف تاجروں کاجی ٹی روڈ پراحتجاج

ویب ڈیسک: تاجر دوست گروپ نے واپڈا کی جانب سے پرمٹ کے نام پر کاروباری اوقات میں بجلی بندش کے خلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاج میں تاجر دوست گروپ میں شامل بازاروں کے صدور صیام الحق، مزید پڑھیں

ٹی ایم ایز

ٹی ایم ایز و ڈبلیو ایس ایس کمپنیوں کے ملازمین تنخواہ و پنشن سے محروم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے بندوبستی جنوبی اضلاع اور ضم اضلاع کی اکثریتی ٹی ایم ایز اور ڈبلیو ایس ایس کمپنیوں کے ملازمین اور پنشنرز کئی کئی ماہ سے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی سے محروم ہیں جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

باجوڑ کیٹگری ڈی کے 3ہسپتال

باجوڑ،تنخواہیں نہ ملنے پرکیٹگری ڈی کے 3ہسپتال احتجاجاًبند

ویب ڈیسک: با جوڑ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلنے والے کیٹگری ڈی کے 3ہسپتال ڈاکٹروں اور ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے کے وجہ سے احتجاجاً بند کر دیئے گئے۔ با جوڑ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے ہسپتال

قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں میں کروڑوں روپے کی سنگین بے قاعدگیاں

ویب ڈیسک: اے آئی پی تحت قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں کیلئے ادویات اور مشینری کی خریداری میں بے قاعد گیوں اور مبینہ بدعنوانی کے الزامات پر قومی احتساب بیورو نے فائلیں کھول دی ہیں ذرائع کے مطابق نیب کو شکایت مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کی معطلی

بلدیاتی نمائندوں کی معطلی، الیکشن کمیشن سے جواب طلبی

ویب ڈیسک: بلدیاتی نمائندوں کی معطلی کیخلاف دائر رٹ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل بنچ نے نوشہرہ سے تحصیل میئر مزید پڑھیں

پشاور ہسپتال انتظامیہ

پشاور،5ہزار بیڈکے ہسپتالوں میں بچی کو1 بستر نہ مل سکا

ویب ڈیسک:پشاورمیں5ہزاربستروں پر مشتمل بڑے ہسپتالوں میں ایک نوزائیدہ بچی کو بیڈ نہ مل سکا۔ یہ بچی ایک پرائیویٹ اورتین تدریسی ہسپتالوں کے درمیان فٹ بال بنی رہی۔ بچی کو ای اور نجی ہسپتال میں منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

خوشدل خان کی وزارت

خوشدل خان کی وزارت میں سرکاری ملازمت آڑے آگئی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگران وزیر خوشدل خان ملک کو سرکاری ملازمت کے باعث کابینہ سے ہٹانے کی خبریں زیرگردش ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ قانون نے قانونی پہلوئوں کا جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا مزید پڑھیں

سرکاری آٹا کی تقسیم

بٹ خیلہ،سرکاری آٹا کی تقسیم پر بلدیاتی نمائندوں میں اختلافات

ویب ڈیسک: سرکاری آٹا کی تقسیم پر بلدیاتی چیئرمین اور کونسلر آپس میں تقسیم ہوگئے۔ اے ڈی سی آفس میں متعدد چیئرمین ڈسٹرکٹ فوڈ آفیسر پر برس پڑے۔ شور شرابہ پر سیکورٹی اہلکار دفتر میں داخل ہوگئے۔ بعد ازاں ڈی مزید پڑھیں

ایل آرایچ میں کرپشن

ایل آرایچ میں کرپشن کی تحقیقات کروانے کامطالبہ

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مختلف عہدیداروں کی مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائی کیلئے ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی جانب سے گذشتہ روز نگران حکومت کو ایک خط ارسال کیا گیاہے جس میں وزیراعلیٰ سے اعلیٰ سطح پر تحقیقات مزید پڑھیں