نیا تعلیمی سال’ پیرسے مفت درسی کتب کی ترسیل کا آغاز

ویب ڈیسک :خیبرپختونخواکے تمام سرکاری سکولز کونئے تعلیمی سال کیلئے 5کروڑ 83 لاکھ 964 درسی کتب کی ترسیل کیلئے متعلقہ اداروں کو شیڈول جاری کردیا ہے پیرکے روز13فروری سے ضلع ہنگو سے کتب کی ترسیل شروع کی جائے گی یہ مزید پڑھیں

سریا خریداری روکنے سے80فیصد تعمیراتی منصوبوں پر کام بند

ویب ڈیسک:بلڈرز وڈیولپرز کی جانب سے سریا خریداری روکنے سے80فیصد تعمیراتی منصوبوں پر کام رک گیا ۔ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کی جانب سے سریا نہ خریدنے کی مہم گزشتہ دو روز سے جاری ہے، آباد کے سینئر وائس مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹرزکیس میں عمران خان سے ریکوری کیلئے نیب کوخط

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر افراد سے ریکوری کے لیے الیکشن کمیشن نے قومی احتساب بیورو(نیب)کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرکاری ہیلی کاپٹرز مزید پڑھیں

قبائلی لویہ جرگہ کافاٹا انضمام مخالف مشترکہ تحریک چلانے پر اتفاق

ویب ڈیسک: آل قبائل لویہ جرگہ نے فاٹا انضمام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے فاٹا انضمام کیخلاف تحریک مزید تیز کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ جمرود کے علاقے ملک آباد میں ملک عبدالظاہر کوکی خیل کی رہائش گاہ پر جرگہ منعقد ہوا مزید پڑھیں

رمضان میں مصنوعی مہنگائی کیلئے،کروڑوں کا سامان گوداموں میں بند

ویب ڈیسک :آئندہ ماہ رمضان المبارک میں غذائی اجناس کے مصنوعی بحران اور مہنگائی کیلئے پشاورمیں تاجروںا ور سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے تیل، گھی ، چینی اور آٹا اٹھاکر گوداموں میں بند کردیا ہے جس کے نتیجے میں مذکورہ مزید پڑھیں

عدالتوں کے بائیکاٹ کے اعلان پر مختلف بارز کے اکائونٹس منجمد

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا بارکونسل نے رولز کے برخلاف ہڑتال کے اعلانات کرنے پر مختلف بارز کے اکائونٹس منجمد کردیئے جبکہ انہیں شوکازنوٹسز بھی جاری کردیئے ہیں ، دوسری جانب پشاورہائیکورٹ بارایسوسی ایشنز نے اسے ایسوسی ایشنز کے معاملات مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے

بلدیاتی نمائندے گاڑیاں اور سرکاری وسائل چھوڑنے سے انکاری

یب ڈیسک : خیبر پختونخوا کی 131تحصیل و سٹی حکومتوں کے چیئرمین و میئر اور ویلج و نیبرہڈ کونسلوں کے چیئرمینوں سمیت تمام ممبران کو الیکشن کمیشن نے معطل کر دیا ہے تاہم بیشتر بلدیاتی نمائندے تاحال سرکاری وسائل اور مزید پڑھیں

برفباری سے سڑکیں بند

برفباری سے سیاحتی علاقہ بنشاہی کی رابطہ سڑکیں بند،عوام کو مشکلات

ویب ڈیسک :پاک افغان بارڈر سے متصل تحصیل ثمرباغ کے سیاحتی علاقہ شاہی بنشاہی میں شدید برفباری کی وجہ رابطہ سڑکیں بند ہونے سے عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ علاقہ کے مقامی مشران حبیب الرحیم ایڈووکیٹ، مولانا گل زمین مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس

نیب ترامیم کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان کے کنڈکٹ پرسوالات اٹھادیئے

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب)ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت مزید پڑھیں

15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی

بدعنوانی اوربے قاعدگیوں کاالزام،15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت نے مختلف الزامات پر سابق دور میں ہونیوالی انکوائریز میں شواہد کی بنیاد پر سکیل 18سے20 تک کے 15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف انضباطی رولز 2011ء کے تحت رسمی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے مزید پڑھیں