مفتی محمود فلائی اوور پردہ وال

مفتی محمود فلائی اوور کی پردہ وال کا تین چوتھائی لوہا چوری

مفتی محمود فلائی اوور پر سکیورٹی اور پردے کیلئے نصب پردہ وال کو لوگوں نے چوری کرکے بیچ ڈالا، درجنوں من لوہے کی چوری کا سلسلہ گذشتہ کئی مہینوں سیجاری ہے لیکن پولیس اور میونسپل اداروں کے اہلکاروں کی جانب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان خوبصورت نایاب پرندے

شمالی وزیرستان سے خوبصورت اور نایاب پرندے روٹھ گئے

شمالی وزیرستان میں موسم بہار شروع ہونے کے باوجود خوبصورت اور نایاب پرندوں کی علاقے میں آمد کا سلسلہ شروع نہ ہوسکا.کئی سال سے روس اور وسطی ایشیاء کے علاقوں سے مختلف نسل کے نایاب پرندوں کی ہجرت کا سلسلہ مزید پڑھیں

3 طالبات نے استانی کو قتل

مدرسے کی 3 طالبات نے خواب دیکھ کر استانی کو قتل کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے کی تین طالبات نے ایک خواب کی بنیاد پراستانی کوگستاخ قراردے کرقتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح 7بجے کے قریب تھانہ کینٹ کی حدود ڈیرہ ملتان روڈ پر علاقہ انجم آباد میں واقع مدرسہ مزید پڑھیں

رمضان کیلئے آٹا سستا

ماہ رمضان کیلئے آٹا سستا 20 کلو تھیلا 800 کا ملے گا

خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ نے عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کیلئے رمضان پیکج کے تحت2.552بلین روپے سبسڈی دینے کی منظوری دیدی ہے۔پیکج کے تحت 1100 روپے میں فروخت ہونیوالا 20کلو گرام سرکاری آٹا 800روپے جبکہ 10کلو گرام مزید پڑھیں

پشاور 3 بچوں سے بدفعلی

24 گھنٹوں میں 3 بچوں سے بدفعلی،ایک طالبہ اغوا

پشاور میں 24گھنٹو ں میں 3بچوں کیساتھ بدفعلی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ جوان طالبہ کو اغواء اورحیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کینولہ لگانے کے تنازعے پر سٹاف نرس کو تھپڑ رسید کردی گئی ۔واقعات کے مطابق احمد نامی مزید پڑھیں

انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز

حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمروں کی تنصیب

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کردی جبکہ حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سمیت صوبائی مزید پڑھیں

بلدیات کا افسر قیمتی گاڑی

محکمہ بلدیات کا افسر قیمتی گاڑی اور لیپ ٹاپ لے گیا

حکمہ بلدیات سے5ماہ قبل ٹرانسفر ہونیوالے پلاننگ آفیسر نے اب تک محکمہ کو سرکاری گاڑی اور لیپ ٹاپ واپس نہیں کیا جس کے بعد محکمہ نے متعلقہ محکمہ سے رابطہ کرلیا۔ محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا کی جانب سے محکمہ ماحولیات مزید پڑھیں

پختونخوا عدم اعتماد محمود خان

پختونخوا میں عدم اعتماد آئی تو دن میں تارے دکھادیں گے،محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ ا للہ کرے کہ اپوزیشن جماعتیں صوبائی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کی غلطی کریں تاکہ وہ انہیں دن میں تارے دکھا دیں، جن لوگوں کا آپس میں ایک دوسرے پر اعتماد مزید پڑھیں

نوشہرہ چور 9 تولے سونا

نوشہرہ میں چور تالے توڑ کر 9 تولے سونا اور نقدی لیکرفرار

نوشہرہ کے پوش علاقے صالح خانہ میں چوری کی سنگین واردات، چوروں نے گھر کے تالے توڑ کر گھر سے نو تولے طلائی زیورات چالیس ہزار روپے کی نقدی قیمتی کیمرے خواتین کے کپڑے اور دیگر اشیاء چور کرلیں، پولیس مزید پڑھیں

ایل آر ایچ فائرنگ ناظم قتل

ایل آر ایچ کے سامنے فائرنگ،اپردیر کوہستان کا ناظم قتل،ایک شخص زخمی

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے قریب موٹرسائیکل سوارملزموں نے فائرنگ کرکے اپردیرکوہستان کے ناظم کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے دوسرا شخص زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہوگئے، پولیس نے مزید پڑھیں

رمضان میں قیمتیں کنٹرول ٹیمیں تشکیل

رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل

خیبرپختونخوا میں رمضان کے دوران ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کی روک تھام میں ناکامی پر متعلقہ انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومت نے ڈپٹی کمشنرز اوراسسٹنٹ کمشنرز وغیرہ کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے مزید پڑھیں

مارچ کے شرکا ٹول پلازہ ٹیکس

مارچ کے شرکاء موٹروے ٹول پلازہ پر ٹیکس ادا کئے بغیر اسلام آباد چلے گئے

صوبائی دارالحکومت پشاور سے حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے مارچ میں شرکت کے لئے جانیوالے قافلوں میں بیشترنے پشاور موٹر وے ٹول پلازہ سمیت دیگر ٹول پلازوں پر ٹیکس ادائیگی نہیں کی جبکہ ٹول پلازہ عملہ نے سیاسی جماعتوں کی مزید پڑھیں

رمضان میں قیمتیں کنٹرول ٹیمیں تشکیل

پشاور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ

منافع خور وں نے ایک مرتبہ پھر آٹا،چینی اورگوشت کے ساتھ ساتھ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کیا ہے گزشتہ ایک مہینے سے بازاروں میں اشیائے خورونوش اور روزمرہ استعمال کی چیزوں کی مہنگائی کا مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی کارروائی جعلی مشروبات برآمد

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ’50 ہزار لیٹر جعلی مشروبات برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی اور پولیس فورس نے نوشہرہ کے علاقے پبی میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ایک کارخانے سے 50 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات برآمد کرلئے، جس پر متعلقہ یونٹ کو سیل کردیا گیا ہے۔ کاروائی ڈائریکٹر مزید پڑھیں