Corona 2 1

خیبرپختونخوامیں کوروناکےپھیلاؤکی شرح میں کمی واقع ہورہی ہے

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں کورونا کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے حوالے سے صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے تحت صوبے میں وبا کے مزید پڑھیں

144

کورونا وائرس پھیلاو کے باعث بنوں میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر بنوں نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کے تحت تمام عوامی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق شہریوں کی گھروں اور دکانوں کے سامنے بیٹھنےاورگلی محلوں میں گھومنے پھیرنے پر پابندی ہوگی مزید پڑھیں

Coronavirus KPK 1 1

بنوں:لاک ڈاون کےمثبت اثرات،مریضوں کی شرح 8 فیصدرہ گئی

ویب ڈیسک (بنوں)بنوں میں سپیشل لاک ڈاون کا دوسراروزہےعوام کی طرف سےانتظامیہ کیساتھ تعاون کیاجارہا ہے۔ دکانیں بنداورکاروباری مراکزبند ہیں،دکانداروں کاکہنا ہےکہ وہ خود تو احتیاطی تدابیرپرعمل کررہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں لاک ڈاون کے مثبت اثرات دیکھنےکوملےہیں مریضوں مزید پڑھیں

Coronavirus file 2

صوابی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص جاں بحق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلع بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 142 ہوگئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا مزید پڑھیں

download 1 62

پشاور: خیبرپختونخوامیں ہیلتھ ورکرزکے بعد پولیس اہلکار کورونا وائرس کےنشانےپر

ویب ڈیسک(پشاور)پولیس اہلکاروں کی بے احتیاطی، کورونا سے متعدد کئ اہلکار جان کی بازی ہارگئے۔ دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا میں اب تک 15سو سے زائد پولیس اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہوئیں جن میں سے 44 اہلکار جان کی بازی مزید پڑھیں

quetta strike

ہزارہ:8مئی سے16مئی تک کےلاک ڈاون کےتمام انتظامات مکمل

ویب ڈیسک (ہزارہ)ہزارہ بھرمیں8مئی سے 16مئی تک کے لاک ڈاون کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئےہیں۔ کمشنرکا کہنا ہے کہ ہزارہ ڈویژن کے تمام سیاحتی مقامات لاک ڈاون کی وجہ سے مکمل بند رہیں گے۔تمام اضلاع کے داخلی وخارجی راستوں مزید پڑھیں

corona

خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر 8.1فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا کے مریضوں کی صحتیابی کے باعث فعال کیسز کی تعداد میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا مزید پڑھیں

ayub

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں مزید 5 افرادکورونا سےجاں بحق

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 4 مرد اور 1 عورت جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں نعیم اختر ساکنہ حویلیاں غلام سرور ساکنہ ایبٹ مزید پڑھیں

kpCOrona- situation

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 25 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1147 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 9 ہزار 609 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

hospital

پشاور:پولیس سروسزہسپتال بیرون ملک سےآنیوالےمسافروں کیلئےقرنطینہ قرار

ویب ڈیسک(پشاور)پولیس سروسز ہسپتال بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے قرنطینہ قراردے دیا گیا ،پولیس سروسز ہسپتال میں باقی تمام سروسزمعطل ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت نےاعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق این سی او سی اجلاس میں فیصلےکےبعد ہسپتال مزید پڑھیں

112917149 gettyimages 1217743527

لکی مروت:ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے کورونا وارڈ میں سنٹرلائزڈ آکسیجن ختم،مریضوں کو مشکلات درپیش

ویب ڈیسک(لکی مروت)لکی مروت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے کورونا وارڈ میں سنٹرلائزڈ آکسیجن ختم ہوگئے جبکہ انفرادی آکسیجن سلنڈر بھی ختم ہونے کے برابرہے۔ لکی مروت میں کورونا کے 61 ایکٹیو کیسز ہیں۔مریضوں کے لواحقین سراپا احتجاج،ایم ایس ہسپتال سے مزید پڑھیں

.jpg

پشاور:خیبرپختونخوامیں مسیحاوں پرکورونا کےوارجاری، ایک اورڈاکٹرشہید

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں مسیحاوں پر کورونا کےوارجاری ،کورونا سے ڈاکٹر علی اکبر انتقال کرگئے۔وہ ڈی ایچ کیواسپتال مٹہ سوات میں بطور سینئر میڈیکل آفیسر تعینات تھے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعلی اکبر 2 ہفتوں سے کلثوم انڑنیشنل ہسپتال اسلام اباد مزید پڑھیں

corona 3

پشاور:صوبےمیں کوروناکےفعال کیسزکی تعداد 10521ہے،تیمورجھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور)صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی مثبت کیسز کی شرح10.6 فیصد رہی ہے۔ تیمورجھگڑا کے مطابق صوبے میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10521 ہے جن میں سے1590 مریض اس وقت ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں مزید پڑھیں

bacha khan airport 1

باچا خان ائیر پورٹ میں تیسری لہر کے دوران پہلی بار 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): باچا خان ائیر پورٹ میں تیسری لہر کے دوران پہلی بار 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، ائیر پورٹ ذرائع کے ماطبق ابوظہبی سے پشاور مزید پڑھیں

mahmood khan 3

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا اجلاس، 8 مئی تا 16 مئی لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو ہر لحاظ سے یقینی بنانے کا فیصلہ، این سی او سی مزید پڑھیں