213723 3372737 updates

ٹنڈوالہ یار میں 3 ماہ کے دوران ہیپاٹائٹس سے 33 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے  گاؤں سارنگ ہکڑو کے 20 فیصد افراد میں کالے یرقان (ہیپاٹائٹس بی اور سی) کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گوٹھ سارنگ ہکڑو کے رہائیشیوں کی اسکریننگ کے بعد 10 مزید پڑھیں

04 Blog Skin Cancer L

کھال کے خلیوں سے دھاگوں اور ’’انسانی ٹیکسٹائل‘‘ کی تیاری

یرس: ٹشو انجینئرنگ کے میدان میں ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے فرنچ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ، بورڈیاکس کے ماہرین کی ایک ٹیم نے انسانی کھال کے خلیوں سے اونی ریشے (یارن) تیار کرلیے ہیں جنہیں انہوں مزید پڑھیں

61raXQg0P2L. AC SX425

جسم کا کئی طرح سے خیال رکھنے والا ’کلائی مانیٹر‘

نارتھ کیرولائنا: امریکی ماہرین نے کلائی پر باندھنے والا ایک ایسا ہرفن مولا مانیٹر بنایا ہے جو کئی لحاظ سے جسمانی افعال پر نظر رکھتا ہے اور کھلاڑیوں کی کارکردگی بھی بڑھا سکتا ہے۔ گھڑی کی طرح کلائی سے منسلک ہونے مزید پڑھیں

Red meat Medium

سرخ گوشت کا استعمال امراض قلب کا شکار بنائے

اگر آپ کو سرخ گوشت کھانا بہت زیادہ پسند ہے تو یہ عادت آپ کو جان لیوا امراض قلب کا شکار بناسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نارتھ ویسٹرن میڈیسین یونیورسٹی اور کارنیل یونیورسٹی مزید پڑھیں

kado lauki ke fayde aur nuksan in urdu hindi

دماغ کو طاقت بخشنے اور عقل بڑھانے والی سبزی

نبی کریمﷺ نے فرمایا،’’ تمہارے لیے لوکی موجود ہے، یہ عقل بڑھاتی ہے اور دماغ کو طاقت بخشتی ہے‘‘( طبرانی)۔ ایک موقعے پر حضور اکرمﷺ نے حضرت عائشہؓ سے فرمایا،’’جب خشک گوشت پکاؤ، تو اس میں کدّو (لوکی) ڈال کر مزید پڑھیں

basket full of farm fresh vegetables garry gay

سبزیاں کھانے سے مثانے اور گردے کے انفیکشن کا خطرہ کم ہوتا ہے

تائیوان: بالخصوص مردوں میں پیشاب اور ملحقہ نالیوں اور نظام کا انفیکشن عام ہیں جو شدید صورت میں گردوں کو نقصان پہنچا کر جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ یورنری ٹریکٹ انفیکشن (یوٹی آئی) سبزیاں کھانے سے ٹل سکتا ہے اور مزید پڑھیں

191021 cancer patient stock cs 1246p a66ffd90768c4c9189c1a9465ca090bf.fit 760w

سالانہ پونے 2 لاکھ کینسر کے مریض سامنے آنے لگے

لاہور:  ملک بھرکے سرکاری اسپتالوں سے رجوع کرنے والے ہر تیسرے مریض کو کینسر تشخیص ہورہا ہے۔اونکالوجی سوسائٹی آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہر ساتویں موت کی وجہ کینسر ہے۔ کسی ایک اسپتال میں تشخیص سے علاج تک کی سہولیات مزید پڑھیں

16

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے وزیر اعظم نے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بین الوزارتی 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروناوائرس نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں، پاکستان میں کرونا مزید پڑھیں