kpCOrona- situation

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 25 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1147 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 9 ہزار 609 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 630 افراد متاثر ہوئے، صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 23 ہزار150 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد انتقال کرگئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 3562 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 979 ہے۔

مزید پڑھیں:  پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند پر روانہ
مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اورادائیگی کی مدت کم کرنےکامطالبہ

صوبے میں ایک دن میں 7 ہزار 774 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور میں 150، اپر دیر میں 98، مردان میں 68، مانسہرہ میں 54 اور سوات میں 48 نئے مریض سامنے آئے۔