عمران خان نے حکم دیا ہے

عمران خان نے حکم دیا ہے، جلسہ آج نہیں‌8 ستمبر کو ہو گا، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیرِاعلیٰ خیبر پختو نخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکم دیا ہے جلسہ آج نہیں 8 ستمبر کو ہو گا۔ انہوں نے مختصر دورہ صوابی کے دوران میڈیا مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے

ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات متعین

ویب ڈیسک: ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں جبکہ اس دوران 2 وجوہات کا تعین کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تحقیقات مزید پڑھیں

یونیورسٹی ملازمین کی پنشن ختم کرنے

مالی مشکلات شدید، یونیورسٹی ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی تجویز زیرغور

ویب ڈیسک: مالی مشکلات سے نمٹنے کیلئے یونیورسٹی ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی تجویز زیرغور، اس حوالے سے اجلاس منعقد کیا جائیگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے سرکاری یونیورسٹیز مزید پڑھیں

پیوٹن کے قرآن کو چومنے

پیوٹن کے قرآن کو چومنے اور دل سے لگانے کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: روسی صدر علادیمیر پیوٹن کے قرآن کو چومنے اور دل سے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی چھا گئی۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 13 سال بعد اچانک مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے مزید پڑھیں

بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام

بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام، جنگ بندی پرپیشرفت نہ ہوسکی

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام رہا کیونکہ اس دوران غزہ جنگ بندی پر پیشرفت نہ ہوسکی۔ تفصیلاتکے مطابق امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کا دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے ، یہ مزید پڑھیں

افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی

افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی کی خبریں بے بنیاد قرار

ویب ڈیسک: افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی کی خبریں بے بنیاد قرار دیدی گئیں۔ طالبان حکومت نے ایسی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا۔ افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا اس حوالے سے کہنا ہے مزید پڑھیں

ماسکو پر یوکرینی ڈرون حملہ ناکام

ماسکو پر یوکرینی ڈرون حملہ ناکام بنا دیا، 11 ڈرون گرا دیئے

ویب ڈیسک: ماسکو پر یوکرینی ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا، اس دوران رشین افواج نے 11 ڈرون گرا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کی جانب سے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون طیاروں سے کیے جانے والا حملہ مزید پڑھیں

ایمل ولی کو صدر نامزد نہ

ایمل ولی کو صدر نامزد نہ کرنے پر اے این پی کا عدالت جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ایمل ولی کو صدر نامزد نہ کرنے پر اے این پی کی جانب سے الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی اپ ڈیٹڈ فہرست مزید پڑھیں

کشمیر اور فلسطین تنازعات کا حل

خطے میں پائیدار امن، کشمیر اور فلسطین تنازعات کا حل ناگزیر قرار

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کیلئے کشمیر اور فلسطین تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں انہوں نے دونوں تنازعات کے حل کیلئے مزید پڑھیں

حزب اللہ اور اسرائیل کی ایک

حزب اللہ اور اسرائیل کی ایک دوسرے کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری

ویب ڈیسک: حزب اللہ اور اسرائیل کی ایک دوسرے کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کے واقعات میں اضافہ ہونے لگاہے۔ ذرائع نے بتایا ہےکہ لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے مقبوضہ گولان میں اسرائیلی فوجی بیرکس پر حملہ کیا مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر مظاہرہ

ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر مظاہرہ، فوری غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: امریکہ کے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر مظاہرہ فلسطینیوں کے حق میں کیا گیا، اس دوران انہوں نے فوری غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے مزید پڑھیں

فیصل امین ہتک عزت کیس

فیصل امین ہتک عزت کیس میں محمود شاہ کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: فیصل امین ہتک عزت کیس میں محمود شاہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین کی جانب سے بریگیڈئیر (ر) محمود شاہ کو مزید پڑھیں

مختلف اضلاع میں بارشوں سے 7

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے 7 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے 7 افراد کی زندگیاں بہا لے گئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد مزید پڑھیں

نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزیشکیان

نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کی منظوری

ویب ڈیسک: نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے ایک خاتون وزیر سمیت 19 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے نمائندے کا افغانستان

اقوام متحدہ کے نمائندے کا افغانستان میں داخلہ بند

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے نمائندے کا افغانستان میں داخلہ بند، افغان ترجمان کی جانب سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نگراں ادارے پر پروپیگنڈا پھیلانے کا الزام عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں