اسد قیصر اور عاطف خان طلب

عمران خان خیبرپختونخوا کی صورتحال پر پریشان،اسد قیصر اور عاطف خان طلب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پریشان ہو گئے ، اسد قیصر اور عاطف خان کو ملاقات کے لئے طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل خان کو مزید پڑھیں

آریانا سبالینکا

آریانا سبالینکا سنسناٹی اوپن جیتنے والی بیلا روس کی دوسری کھلاڑی بن گئی

ویب ڈیسک: آریانا سبالینکا سنسناٹی اوپن جیتنے والی بیلا روس کی دوسری کھلاڑی بن گئی ،پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرلی۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں جاری ایونٹ میں کانٹے دار مزید پڑھیں

گورنرخیبر پختونخوا کا تشویش

گورنرخیبر پختونخوا کاجامعات میں انتظامی عہدوں پر اساتذہ کی تعیناتی تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک: گورنرخیبر پختونخوا نے محکمہ اعلیٰ تعلیم اور جامعات میں انتظامی عہدوں پر اساتذہ کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری ہائیرایجوکیشن سے دو ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ۔ رنسپل سیکرٹری ٹو گورنر نے اس سلسلے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کا ایک اور ریفرنس دائر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کاایک اورریفرنس دائر

ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو (نیب ) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور ریفرنس دائر کر دیاگیا۔ تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار مزید پڑھیں

نئی امریکی تجویز کی حمایت

اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے نئی امریکی تجویز کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انٹونی بلنکن سے ملاقات میں حماس کی قید میں یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق امریکا کی نئی تجویز کی حمایت کردی ۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیراعظم نیتن یاہو سے 3 مزید پڑھیں

اجتماعی قتل کی تحقیقات

سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف اجتماعی قتل کی تحقیقات

ویب ڈیسک: سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف جنگی جرائم کے خصوصی ٹربیونل نے اجتماعی قتل کے مقدمات کی تحقیقات کاآغاز کردیاہے ۔ بنگلا دیش کے جنگی جرائم ٹربیونل نے غیرملکی خبر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے سراپا احتجاج

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے بلدیاتی نمائندے سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے منتخب بلدیاتی نمائندے فنڈز کی عدم فراہمی پر صوبائی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ ، مردان اور ایبٹ آباد میں منتخب بلدیاتی نمائندے فنڈز کی مزید پڑھیں

بائیڈن نے معیشت برباد

بائیڈن نے معیشت برباد کردی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک: امریکی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن نے معیشت برباد کردی ہے،35لاکھ سے زائد امریکی بیروزگار ہوگئے ہیں ۔ پنسلوینیا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

القسام بریگیڈز

القسام بریگیڈز نے تل ابیب میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

ویب ڈیسک: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے گزشتہ روز تل ابیب میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

جوبائیڈن جمہوریت کا چمپئن

ہیلری کلنٹن نے جوبائیڈن کو جمہوریت کا چمپئن قرار دے دیا

ویب ڈیسک: سابق امریکی خاتون اول ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر جوبائیڈن کو جمہوریت کا چمپئن قرار دے دیا ہے ۔ شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی سابق خاتون اول کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کسی سیاسی اتحاد کا حصہ

جماعت اسلامی کا کسی سیاسی اتحاد کا حصہ نہ بننے کا اعلان

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کسی سیاسی اتحاد کا حصہ نہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ساتھ اتحاد نوجوانوں اور عوام کے ساتھ ہوگا۔ جماعت اسلامی کراچی کے دفترمیں اجلاس سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی سستی بجلی

خیبرپختونخوا کی سستی بجلی وفاق ہمیں مہنگے داموں بیچ رہا ہے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علیف سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی سستی بجلی وفاق ہمیں مہنگے داموں بیچ رہا ہے، وفاق بجلی کے اربوں کے بقایاجات ادا کرے۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات مزید پڑھیں