سپریم کورٹ نے قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت دے دی ہے، فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قادیانیوں کو تحریف قرآن کی اجازت دے دی ہے اس پر مسلمان خاموش نہیں رہیں گے۔ عالمی مجلس تحفظ ختم مزید پڑھیں

خواتین کے داخلہ لینے پر پابندی

پشاور،لڑکوں کے کالجز میں خواتین کے داخلہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی

ویب ڈیسک: محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے کالجز کی داخلہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے لڑکوں کے کالجزمیں خواتین کے داخلہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی طرف سے کالجزکی نئی داخلہ پالیسی مزید پڑھیں

ایرانی سے ٹیلیفونک رابطہ

مشرق وسطیٰ کشیدگی:برطانوی وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک: مشرقِ وسطی میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر نے ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے تفصیلی بات کی ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس برطانیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے دوران سر کئیر مزید پڑھیں

بھائیوں کی عدم بازیابی

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی،توہین عدالت کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت نے توہینِ عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے فریقین کو طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے روبرو اظہر مشوانی کے 2لاپتہ بھائیوں مزید پڑھیں

مطلوب دہشتگرد شمبین ہلاک

بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

ویب ڈیسک: بھارتی فنڈنگ سے قائم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف)کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف )میں مزید پڑھیں

کئی ممالک میں زلزلہ

کیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت کئی ممالک میں زلزلہ

ویب ڈیسک: امریکی ریاست کیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطی کے کئی ممالک میں زلزلہ ،کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں زلزلے کی شدت مزید پڑھیں

12سالہ لڑکے پر فرد جرم

برطانیہ میں نسل پرستانہ فسادات ،12سالہ لڑکے پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک: برطانیہ میں 3بچیوں کے قتل کے بعد ہونے والے نسل پرستانہ فسادات میں ملوث ہونے پر 12سالہ لڑکے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے علاقے ساتھ پورٹ میں ہنگامہ آرائی مزید پڑھیں

اسرائیلی قیدی کو مار ڈالا

حماس گارڈ نے اسرائیلی قیدی کو مار ڈالا، صہیونی حملوں کا ردعمل قرار

ویب ڈیسک: حماس کے ایک گارڈ نے ایک اسرائیلی قیدی کو مار ڈالا ہے جسے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے عسکری ونگ نے صیہوتی حملوں کا ردعمل قرار دے دیا ہے ۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی مالی مشکلات

ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل کی مالی مشکلات بڑھ گئیں

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے حملے کا خدشہ اور 10ماہ سے جاری حماس اسرائیل جنگ کے باعث اسرائیل کی مالی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل مارکیٹ کمپنی فچ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوت ایمان کا حصہ

عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،مولانا عطاء الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور اس کے تحفظ کے لیے اسمبلیوں کے اندر اور باہر کسی بھی قربانی سے مزید پڑھیں

جسٹس سلطان تنویر کی معذرت

الیکشن ترمیمی ایکٹ:لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرت

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی مزید پڑھیں

برطانیہ میں گرمی کی لہر

برطانیہ میں گرمی کی لہر ،درجہ حرارت 34اعشاریہ8سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

ویب ڈیسک: بر طانیہ میں شدید کی لہر بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا جس دوران کیمبرج میں درجہ حرارت 34اعشاریہ 8سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن سمیت کئی علاقوں میں آئندہ چند روزموسم گرم مزید پڑھیں

کاملا ہیرس زیادہ نااہل

ڈیمو کریٹ کاملا ہیرس جوبائیڈن سے زیادہ نااہل ہیں ، ٹرمپ

ویب ڈیسک: امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس تو جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دور انصاف پر مبنی، پنجاب میں ناانصافی کا بول بالا ہے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دور انصاف پر مبنی تھا، آج پنجاب میں ناانصافی کا بول بالا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

16اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے خوشخبری ،16اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل 7روپے 70پیسے فی مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی تقسیم

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی تقسیم، تین نئے محکمے قائم

ویب ڈیسک: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کوتقسیم کرتے ہوئے تین نئے محکمے قائم کردیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کے معاملے پر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں