پرائیویٹ سکولز کی گاڑیاں فٹنس ٹیسٹ

تنبیہہ کے باوجود پرائیویٹ سکولز کی گاڑیاں فٹنس ٹیسٹ کرانے میں ناکام

ویب ڈیسک: محکمہ ٹرانسپورٹ کی سخت تنبیہہ کے باوجود پرائیویٹ سکولز کی گاڑیاں فٹنس ٹیسٹ کرانے میں ناکام رہی۔ صوبہ بھر کی سکول ٹرانسپورٹ کو فٹنس ٹیسٹ کرانے کیلئے مزید ایک ہفتے کی مہلت دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں

اس دن کامیابی کیلئے پرامید تھا

اس دن کامیابی کیلئے پرامید تھا، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو مقابلے میں شریک پاکستانی اتھلیٹَ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ اس دن کامیابی کیلئے پرامید تھا، دور تک تھرو کر کے گولڈ میڈل ملتا ہے اور اس کیلئے میری تیاری پوری مزید پڑھیں

نیرج کی والدہ

نیرج کی والدہ نے بھی ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا

ویب ڈیسک: بھارتی اتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے کہا کہ ارشد بھی میرا بیٹا ہے، میں نیرج کے سلور میڈل پر خوش ہوں۔ بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی نے کہا کہ ہمارے لیے سلور بھی مزید پڑھیں

بیٹے کے استقبال کیلئے پھول

بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لے کر جاوں گی، ارشد ندیم کی والدہ

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لے کر جاوں گی۔ ذرائع کے مطابق قومی اتھلیٹ گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے مزید پڑھیں

44 ملازمین کو نوٹس جاری

بدعنوانی الزامات پرمختلف صوبائی محکموں کے 44 ملازمین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن نے مختلف صوبائی محکموں کے 44 ملازمین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف صوبائی محکموں کے ملازمین کو مزید پڑھیں

13 اگست کی رات ریلیاں نکالنے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 13 اگست کی رات ریلیاں نکالنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 13 اگست کی رات ریلیاں نکالنے کی ہدایت، جھنڈے بھی ترتیب سے لگانے کی گائیڈ لائن دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق 14 اگست کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا خصوصی پیغام مزید پڑھیں

حکومتی کمیٹیوں سے مذاکرات کامیاب

حکومتی کمیٹیوں سے مذاکرات کامیاب، جماعت اسلامی دھرنا موخر

ویب ڈیسک: حکومتی کمیٹیوں سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد جماعت اسلامی دھرنا موخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کی کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا مزید پڑھیں

9 مئی اور 18 مارچ

9 مئی اور 18 مارچ کی ویڈیوز سے سب واضح ہو جائیگا، عمر ایوب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے برطانوی نشریاتی ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 9 مئی اور 18 مارچ کی ویڈیوز سامنے آنے پر مزید پڑھیں

افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ

افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

ویب ڈیسک: افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے مزید پڑھیں

عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

ڈھاکہ،ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: بنگلادیش میں نوبل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا۔ طلبا رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود بھی 17 رکنی عبوری حکومت میں شامل ہیں۔ عبوری حکومت حسینہ واجد کے مزید پڑھیں

پاکستانی نہیں مانتے

شریعت اور آئین کو نہ ماننے والے پاکستانی نہیں : آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے،شریعت اور آئین کو نہ ماننے والے پاکستانی نہیں ،ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ،،علما اعتدال پسندی کو مزید پڑھیں

طالب علم نے خودکشی کرلی

ہری پور،میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر طالب علم نے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: ہری پور میں میٹرک کے طالب علم نے امتحان میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ کھلابٹ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 17سالہ طالب علم اسد نے میٹرک کے امتحان میں فیل مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ کے امام ملاقات

صدر مملکت سے مسجد نبویۖ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ملاقات

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری سے مسجد نبوی ۖ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت آصف مزید پڑھیں