اساتذہ تنخواہوں سے محروم

خیبرپختونخوا میں سینکڑوں اساتذہ کئی سالوں سے تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوامیں ا یلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سینکڑوں اساتذہ کے کئی سالوں سے تنخواہوں سے محروم ہونے کاانکشاف سامنے آیا ہے ۔ اس حوالے سے رپورٹ صوبائی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ڈینگی کا خدشہ

مون سون بارشیں : خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں حالیہ ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں رواں سال ڈینگی کے 86کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں پشاور مزید پڑھیں

بنگلا دیش کی عبوری حکومت

ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر محمد شہاب الدین نے 15 رکنی عبوری کابینہ سے حلف لیا،بنگلہ دیش مزید پڑھیں

راہزن گروہ کے سرغنہ گرفتار

پشاور: انتہائی مطلوب راہزن گروہ کے سرغنہ کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور آنے والے تھائی لینڈ کے سیاح اور متعدد شہریوں کو لوٹنے سمیت جرائم کی بیشتر وارداتوں میں انتہائی مطلوب راہزن گروہ کے سرغنہ کو پہاڑی پورہ پولیس مقابلہ کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تھانہ پہاڑی مزید پڑھیں

بارشوں سے 61افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں سے61افراد جاں بحق ہوگئے،پی ڈی ایم اے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں سے 61افراد جاں بحق جبکہ 102زخمی ہو گئے ہیں ۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے حالیہ بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں ہونیوالی ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

توجہ دلاؤ نوٹس پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی ،بارودی سرنگوں کے متاثرین کو معاوضہ نہ ملنے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں بارودی سرنگوں سے متاثرہ افراد کو معاوضہ نہ ملنے پر توجہ دلاؤنوٹس پیش کردیا گیا ۔ توجہ دلاؤ نوٹس حکومتی رکن آصف خان کی جانب سے پیش کیا گیا ۔ نوٹس کے متن کے مزید پڑھیں

یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کا اعلان

اسرائیل کا حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی قتل کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی قتل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ حماس نے گزشتہ روز یحییٰ السنوار کو اسماعیل ہنیہ کے تہران میں قتل کے بعد اپنا نیا سربراہ منتخب کیا تھا، مزید پڑھیں

بنگلادیش اے ٹیم 10 اگست

بنگلادیش اے ٹیم 10 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی، شیڈول جاری

ویب ڈیسک: بنگلادیش کی موجودہ صورتحال کے باعث پاک بنگلہ میچز کھٹائی میں پڑنے کی افواہیں زیر گردش تھیں، تاہم پی سی بی کی جانب سے بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم کا نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر کے تمام منفی مزید پڑھیں

کوشش ہے خیبرپختونخوا میں امن عامہ

کوشش ہے خیبرپختونخوا میں امن عامہ صورتحال بہتر بنائی جائے

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش ہے خیبرپختونخوا میں امن عامہ صورتحال بہتر بنائی مزید پڑھیں

سیاسی حکومت اور اداروں میں ایسا تعاون کبھی نہیں دیکھا، شہباز شریف

ویب ڈیسک: علماو مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں سیاسی حکومت اور اداروں میں ایسا تعاون کبھی نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں عالمی قوانین کیخلاف

اسرائیل غزہ میں عالمی قوانین کیخلاف ورزی کررہا ہے، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک: پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں عالمی قوانین کیخلاف ورزی کررہا ہے، فلسطین میں صیہونی جارحیت سے پورا خطہ متاثر ہو رہا ہے۔ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور مزید پڑھیں