imran-khan-visit-bahawalpur

وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا

بہاولپور(ویب ڈیسک):وزیرِ اعظم عمران خان کا بہاولپور دورہ، وزیرِ اعظم نے دورہ بہاولپور میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا، وزیرِ اعظم نے یونیورسٹی میں عالمی معیار کی تدریسی سہولیات سے آراستہ نرسنگ کالج کا افتتاح کیا، مزید پڑھیں

actress Mahira khan

کیا ماہرہ خان اسکرین پر پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بننے جا رہی ہیں؟

ویب ڈیسک (کراچی)اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ جلد ہی آئی ایس پی آر کے پراجیکٹ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں مزید پڑھیں

PDM meeting

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت ہوگا۔ اجلاس دن دو بجے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ اجلاس میں ملکی اوربین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ اجلاس میں پی ڈی مزید پڑھیں

SHAH MEHMOOD QURASHI

افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ نہیں،شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک (اسلام آباد) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزور بازو افغانستان میں مسلط ہو۔افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

Pak-Afghan border

چمن بارڈر کل سے کھول دیا جائے گا،افغان طالبان

ویب ڈیسک (چمن)افغان طالبان نے پاکستانی حکام سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد کل سے چمن پر پاک افغان بارڈر باب دوستی کھولنے کا اعلان کردیا۔ افغان طالبان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ کامیاب مزید پڑھیں

imran khan

وزیراعظم آج بہاولپور میں کسان کنونش سے خطاب کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)زیراعظم عمران خان آج بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران کسانوں کے لیے زرعی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں کسان کنونشن سے بھی خطاب کریں مزید پڑھیں

govt lecturers

سرکاری کالجز میں 4ہزارسے زائد آسامیاں خالی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواکے سرکاری کالجز میں 4 ہزار سے زائد لیکچررز اور پروفیسرز کی اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اسامیاں خالی ہونیکی وجہ سے کالجز میں جاری بی ایس پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ سرکاری کالجز میں منظور مزید پڑھیں

Muharram procession

پشاورمیں پہلا ماتمی جلوس آج برآمد ہوگا

ویب ڈیسک(پشاور)محرم الحرام کا پہلا ماتمی جلوس آج دوپہر 2 بجے امام بارگاہ باوا فضل حسین سے برآمدہوگا۔جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوس سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر سکیورٹی ادارے راستوں کو کلیرکریں گے مزید پڑھیں

Pak-Afghan highway closed

سرچ آپریشن کے خلاف احتجاج ،پاک افغان شاہراہ بند

لنڈی کوتل( ویب ڈیسک )ضلع خیبر کی مختلف اقوام کا سرچ آپریشن کے خلاف آج دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے،احتجاج میں مختلف اقوام کے ہزاروں افراد شامل ہیں۔مظاہرین نے تین مقامات پر پاک افغان شاہراہ آج دوسرے روز بھی مزید پڑھیں

PM imran khan

وزیراعظم آج کراچی کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ اہم اجلاس کی صدارت اور ملاقاتیں کریں گے۔ عمران خان کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی صدارت اور گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں بھی مزید پڑھیں

higher-education-comission

اساتذہ کی ڈیپوٹیشن ختم ،واپس بلا لیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور)وفاق، سندھ اور خیبر پختونخوا کے دیگر محکموں میں تعینات 21اساتذہ کو واپس بلا لیا گیا۔ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 17، 18اور 19کے 21اساتذہ کومحکمہ اعلی تعلیم رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اساتذہ کی ڈیپوٹیشن مزید پڑھیں

accident

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق،3زخمی

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی نائن کے قریب کشمیر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیاہے جس کے نتیجے میں دو افرادجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔حادثہ مزید پڑھیں