corona virus 2

خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 8اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹے بجادی، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 5 فیصد پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4 ہزار مزید پڑھیں

NCOC 1

کورونا کیسز میں اضافہ پر سمارٹ لاک ڈاون اور نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کورونا کیسز میں اضافہ پر سمارٹ لاک ڈاون اور نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق انڈور ڈائننگ مکمل بند، ‏آوٹ ڈور ڈائننگ کا وقت رات 10 بجے مزید پڑھیں

President arif alvi visit balochistan

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد )صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اوردیگر حکام نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا استقبال کیا ۔ مزید پڑھیں

PM imran khan 10

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی، کورونا کی صورتحال پر گفتگو ہوگی، وفاقی کابینہ 15 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔ کابینہ اجلاس میں درجہ ذیل مزید پڑھیں

shah-mahmood-qureshi

بھارت چھوٹے سے طبقے کی پشت پناہی کیلئے پورے خطے کے امن کو داؤ پرلگا رہا ہے-وزیر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر اہم بیان، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کے ممبران نے حال ہی میں صدر سلامتی کونسل کو مزید پڑھیں

kpk rain

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اےکے مطابق بارش کے باعث کئی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ، مالم جبہ میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

south waziristan

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان): آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، گھڑیوم کے علاقے میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں 37 مزید پڑھیں

spoke person foreign ministry

وزیرخارجہ کے بیان کو غلط طور پر پیش کیا گیا ،افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں-ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ترجمان دفتر خارجہ کا سوشل میڈیا پر طالبان بارے وزیر خارجہ کے بیان کی وضاحت، ترجمان کے مطابق افسوس کی بات ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے حوالے سے وزیرخارجہ کے بیان کو غلط مزید پڑھیں

pakistan bureau of statistics

ماہ جولائی میں مجموعی طور پر مہنگائی میں 1.3 فیصد کا اضافہ ، ادارہ شماریات

ویب ڈیسک:ماہ جولائی میں مجموعی طور پر مہنگائی میں 1.3 فیصد کا اضافہ ہوا، ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی، شہری علاقوں میں مہنگائی مزید پڑھیں

2089961 imrankhan 1602056723

وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں این مزید پڑھیں

corona in kpk

خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح5.6 فیصد رہی۔ محکمہ صحت

ویب ڈیسک(پشاور): محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی روزانہ کی بنیاد پر کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ پیش۔محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح5.6 فیصد رہی، گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

corona in kpk

پشاورکےہسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور) :پشاورکے ہسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ، چاروں ہسپتالوں میں مجموعی طور پرکورونا سے متاثرہ 319 مریض زیرعلاج ہیں . ترجمان ہسپتال کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناسے مزید پڑھیں

firing 1280x720 1

تخت بھائی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،گورنمنٹ سکول کاچوکیدارقتل

ویب ڈیسک (مردان)تخت بھائی کے علاقے ٹکر میں گزشتہ رات نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے چوکیدار اصغر علی ولد شمشیر علی کو موت کے گھاٹ اتار دیا نا معلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مزید پڑھیں

firing 13

کوہاٹ :خون سفید بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل،بہن زخمی

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے چالیس سالہ بہن کو بھی زخمی کردیا ہے،زخمی خاتون میں ڈویژنل مزید پڑھیں

corona virus

خیبرپختونخوامیں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح5 فیصدریکارڈ

ویب ڈیسک (پشاور)محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی روزانہ کی بنیاد پر کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح5 فیصد رہی، گذشتہ 24 مزید پڑھیں