south waziristan

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان): آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، گھڑیوم کے علاقے میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں 37 سالہ نائیک غلام مصطفی شہید ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  چوتھاٹی20:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 179رنز کا ہدف دیدیا