Shahbaz Sharif PML N

قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سرکاری ملازمین اور مزدوں کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سرکاری ملازمین اور مزدوں کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا، 72 سال کے بدترین معاشی بحران کا تقاضا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مزید پڑھیں

8f84a2ec 5072 4f63 a612 67ed491de842

امریکہ نے پاکستان کی بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز ویٹو کر دی

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کی بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز ویٹو کر دی،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 4 بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز دیتے ہوئے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

all

تمام ائر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے- معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ تمام ائر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے. 270پروازوں کے ذریعے 40سے 45ہزار پاکستانی واپس آئیں گے،وزیراعظم کی خصوصی ہدایت ہے مزید پڑھیں

280312 2496003 updates

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں دھمکی آمیز ویڈیو کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر از خودنوٹس لے لیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل از خود نوٹس پر سماعت کرے گا،ویڈیو کلپ میں عدلیہ اورججز سے متعلق غیر مہذب گفتگو مزید پڑھیں

EbXJGrYXgAAFn9L

ہم سے جواب مانگے جارہے ہیں،جواب انہیں دینا چاہیے جنہوں نے ملک کو اس حال میں پہنچایا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی،ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،ڈی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 06 25 at 4.41.20 PM

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا پولیس تشدد کا شکار ہونے والے نوجوان کے اہلہ خانہ سے ملاقات

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے پولیس تشدد کا شکار ہونے والے نوجوان کے اہلہ خانہ سے ملاقات کی ہے، اس موقعہ پر مشیر اطلاعات نے تمام ذمداران کو قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کرائی ، انہوں مزید پڑھیں

4cc0512d 0225 4b94 bd92 d4d7f768f9ed

وزیر اعلی محمود خان کا محکمہ بلدیات کے ای پراپرٹی منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ بلدیات کے ای پراپرٹی منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا، وزیر اعلی محمود خان کوبریفنگ ای پراپرٹی منیجمنٹ سسٹم کے تحت محکمے کی ملکیتی جائیدادوں کے انتظام کو آن لائن کر دیا مزید پڑھیں

5bc8a1370b16a 2

عامرتہکالے واقعہ پرصوبائی حکومت نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا

پشاور:عامرتہکالے واقعہ پرصوبائی حکومت نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا،15 روز میں انکوائری رپورٹ مکمل کرنے ہوگئی دوسری جانب  مختلف تنظیموں کی وجہ سے پشاور میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے پشاور میں پولیس کی مظاہرین پر آنسو گیس کی مزید پڑھیں

raja pervez ashraf afp 670

رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان بری

اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کو بری کردیا،رینٹل پاور کیس میں  سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان نے بریت کی درخواست دائر  کر رکھی تھی  مزید پڑھیں

dollar123 800x360 1

وزارت خزانہ نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالرز موصول ہونے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالرز موصول ہونے کی تصدیق کر دی، وزارت خزانہ کے مطابق امداد کے زمرے میں ملنے والی رقم کوڈ 19 اور ترقیاتی پالیسی کی مد میں دی گئی،رقم کی ادائیگی ورلڈ مزید پڑھیں

download 21 2

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر – کنفرم کورونا کیسز میں سے 50فیصد آدھے مریض صحتیاب

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر،ابتک شہر میں کنفرم کورونا کیسز میں سے (50فیصد) آدھے مریض صحتیاب ہو چکےہیں،  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے تفصیلات جاری کردیں، ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

5ebc9992c3eb4 2

ہیلتھ گائیڈ لائینز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری – این سی او سی

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق صوبائی حکومتیں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے ہیلتھ گائیڈ لائینز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مُلک بھر میں مزید پڑھیں

corona kits

ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل

اسلام آباد: ترجمان این ڈی ایم اےکے مطابق ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل،سندھ کے ہسپتالوں کو سامان ارسال کر دیا گیا،سندھ کو 2 لاکھ سرجیکل ماسک اور 45 ہزار مختلف اقسام کے آئی مزید پڑھیں

Corona 6

ملک میں کورونا وائرس کے خطرناک وارجاری – متاثرہ افراد کی تعداد 192, 970 ہو گئی ہیں

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس  کے خطرناک وار جاری ہیں،چوبیس گھنٹوں میں 148 مریض جاں بحق،ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 3903 ہوگئی،ملک میں کورونا وائرس مزید چار ہزار044نئے کیسز رپورٹ، این سی او سی کے مطابق ملک مزید پڑھیں

IMG 0250 1024x683 1

جنسی سیکنڈل میں ملوث پروفیسر صلاح الدین کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور: گومل یونیورسٹی نےجنسی سیکنڈل میں ملوث پروفیسر صلاح الدین کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، اسلامک سٹڈیز اور شعبہ عربی کے سینئر پروفیسر صلاح الدین کو نجی ٹی وی کی ٹیم نے شواہد کے ساتھ پکڑا مزید پڑھیں

images 30

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 23 ہزار887 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 869 ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید پڑھیں