download 21 2

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر – کنفرم کورونا کیسز میں سے 50فیصد آدھے مریض صحتیاب

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر،ابتک شہر میں کنفرم کورونا کیسز میں سے (50فیصد) آدھے مریض صحتیاب ہو چکےہیں،  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے تفصیلات جاری کردیں،

مزید پڑھیں:  جوڈیشل کمیشن ججز تقرری کے طریقہ کار پر نظر ثانی کیلئے تیار

ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں کنفرم کورونا کیسز کی تعداد 11,710 ہو چکی ہیں، اب تک 5844 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ روز شہر اقتدار میں415 مریض ڈسچارج ہوئے، زیادہ کیسوں والے سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے،

مزید پڑھیں:  انتخابات میں دھاندلی پر تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

شہریوں سے درخواست ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کی پابندی کریں۔