c38ff2dc e9ed 45b1 9422 bce48b6fd02b

پشاور صوبائی اسمبلی کے سامنے پولیس کا مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ

پشاور:صوبائی اسمبلی کے سامنے پولیس کا مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ، شیلنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے، شیلنگ سے مظاہرین منتشر ہوگئے، خیبر روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائینگے، منظوری دیدی گئی