5bc8a1370b16a 2

عامرتہکالے واقعہ پرصوبائی حکومت نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا

پشاور:عامرتہکالے واقعہ پرصوبائی حکومت نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا،15 روز میں انکوائری رپورٹ مکمل کرنے ہوگئی دوسری جانب  مختلف تنظیموں کی وجہ سے پشاور میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے پشاور میں پولیس کی مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ، اسمبلی کے سامنے حالات کشیدہ پولیس فورس طلب کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  وفاقی حکومت کا پنشن بوجھ سے نجات کیلئے اصلاحات کا عندیہ