بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی طلبی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں طلبی کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔
یاد رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے۔
درخواستوں میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے استدعا کی ہے کہ پٹیشنرز کے فیصلے تک انکوائری میں طلبی کے نوٹسز معطل کئے جائیں۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان سے 140پاکستانیوں کولاہور پہنچا دیا گیا