ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
دو روزہ دورے کے دوران ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں طے ہیں۔
یاد رہے کہ ازبک وزیر خارجہ دورہ پاکستان پر پہنچ گئے ہیں . اس دوران اہم ملاقاتیں متوقع ہیں.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغستان میں طلباء کی معاونت کی ہدایت