544292 84622521

230 ملین ڈالر کی لاگت سے گوادر میں بین الاقوامی طرز کے ائیرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری – لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچئیر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ230 ملین ڈالر کی لاگت سے گوادر میں بین الاقوامی طرز کے ائیرپورٹ کی تعمیر تیزی مزید پڑھیں

Noor Ul Haq Qadri

اسلام آباد میں مندر کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرینگے – وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ اسلام آباد میں مندر کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو،نورالحق قادری نے گوردوارہ بھائی جوگا سنگھ کا دورہ کیا اور سانحہ شیخوپورہ پر مزید پڑھیں

640431 7433756 noor ul haq qadri updates

سکھ برادری کے لواحقین سے تعزیت کیلئے نورالحق قادری پشاور پہنچ گئے

پشاور:پشاور سے تعلق رکھنے والے جاں بحق  سکھ برادری کے لواحقین سے تعزیت کے لیے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق  قادری پشاور پہنچ گئے،وفاقی وزیر نورالحق قادری جوگن شاہ گوردوارہ پہنچ گئے،سکھ برادری سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مزید پڑھیں

uzmakardar005

پاکستان تحریک انصاف نےایم پی اےعظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نےایم پی اےعظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ،تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب نے عظمیٰ کاردار کی رکنیت سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا،کمیٹی کے مطابق تمام ثبوت مزید پڑھیں

2 6 1

مشیر اطلاعات نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا

ڈی آئی خان: مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر  نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا، ہسپتال میں کورونا کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا، اجمل وزیر  نے ہسپتال میں قائم ٹراما سنٹر مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif 16b3d10b838 large

قائد حزب اختلاف مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کورونا سے صحت یاب ہو گئے

لاہور:پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کورونا سے صحت یاب ہو گئے ہیں،مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

2056350 spacemuesum 1593839444 119 640x480 1

اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم اگلے چھ سے آٹھ مہینوں میں قائم ہو گا – فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئٹ سے آگاہ کیا کہ اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم اگلے مزید پڑھیں

1a100b7a 8bab 47ec 91ac 038334eb516f

پراونشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے خیبر پختونخواہ میں سلوٹ کے بعد سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کا ڈرامہ مسترد کر دیا

پشاور:خیبر پختونخواہ میں سلوٹ کے بعد سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کا ڈرامہ مستردکرتے ہیں، تمام ہیلتھ ملازمین کو سندھ حکومت کی طرز پر  رسک الاونس دیا جائے ، تمام ایڈہاک ڈاکٹرز کو ریگولر کیا جائے، تمام کوالیفایڈ ڈاکٹرز کو پی جی مزید پڑھیں

139506291011074548697864

‏بھارتی فوج کی کنٹرول لائن بٹل سیکٹر پر سیزفائرکی خلاف ورزی – 22 سالہ شہری زخمی

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ‏بھارتی فوج کی کنٹرول لائن بٹل سیکٹر پر سیزفائرکی خلاف ورزی،‏بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،شہری آبادی کومارٹراوربھاری ہتھیاروں سےنشانہ بنایا،‏بھارتی فوج نےکنٹرول لائن پرسیزفائرکی خلاف ورزی گزشتہ رات کی،‏بھارتی فوج مزید پڑھیں

5452ce29 02ee 48b1 b1e8 b35ae2bd8555

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کی ملاقات

اسلام آباد:‏اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کی ملاقات،ملاقات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور قلت پر گفتگو، اٹارنی جنرل نے  لاہور  ہائیکورٹ  کے  ریمارکس کے بارے میں اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

a 176

ایم۔ایٹ پر کام کا آغازاولین ترجیح ہے – عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: ایم۔ایٹ پر کام کا آغازاولین ترجیح ہے،چھبیس ارب روپے کی لاگت کے ایک سو چھیالیس کلومیٹر طویل ہوشاب سے اواران شاہراہ کے منصوبے کی منظوری لی ،شاہراہ کیچ اور اواران کے پسماندہ اضلاع کے لئےمشعل راہ ہوگی چیئر مزید پڑھیں

5bcd3b11aa116 1

پاک افغان سرحد کی بندش کے حوالے سے وزیراعلی کا اعلی سطحی وفد چمن پہنچ گیا

چمن : پاک افغان سرحد کی بندش کے حوالے سے وزیراعلی کا اعلی سطحی وفد چمن پہنچ گیا،وفد میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاءلانگواور دیگر وزراء شامل ہیں، پاک افغان سرحد کی طویل بندش کے خلاف دھرنے پر بیٹھے شریک مظاہرین مزید پڑھیں

shah f 750x369 1

ملتان کو جنوبی پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے نظر انداز نہیں کیا جائےگا – شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ،ملتان کو جنوبی پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے  نظر انداز نہیں کیا جائےگا، جنوبی پنجاب سیکریٹیریٹ، ملتان،مکمل فعال ہو گا، جہاں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہفتے میں تین روز موجود مزید پڑھیں

8de4424271c4457d9c327c26dd27eca7 18

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 90 ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک: دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11لاکھ 90ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پانچ لاکھ 29ہزارسے زیادہ اموات، 63لاکھ کے قریب صحت یاب، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ32ہزارسے بڑھ گئی۔ برازیل میں مزید پڑھیں

5d8f6c2e083f8

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی میں ایک کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں ایک کشمیری نوجوان شہید، نوجوان کو ضلع کے علاقے آرہہ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا ۔

corona 11

ملک بھر میں کورونا کا وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 225,283 ہو گئی

اسلام آباد: ملک  میں گزشتہ 24گھنٹے میں مزید3ہزار387افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق، کیسز کی تعداد2لاکھ25ہزار283ہوگئی، مزید68افرادجان کی بازی ہار گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4ہزار 619ہوگئی، کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد متاثرہ مریضوں سے کہیں زیادہ ،اب تک  مزید پڑھیں

1 174

کرونا کے سو دن :وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ایچ ایم سی کے شہید ڈاکٹر جاوید کو خراج عقیدت

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ایچ ایم سی کے  شہید ڈاکٹر جاوید کے اہل خانہ سے بذریعہ ویڈیو کال پر بات چیت، اہل خانہ کی طرف سے بھر پور تعاون فراہم کرنے پر حکومت اور ایچ ایم مزید پڑھیں

10881eaa 8d89 4c29 854a a609c365c5eb

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے خیبر ریسکیو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا

لنڈی کوتل:چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا دورہ خیبر ریسکیو1122 ہیڈکوارٹر پشاور،سیکرٹری ریلیف عابد مجید سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ خان اور ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر محمود اسلم بھی ان کے ہمراہ تھے، چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے مزید پڑھیں

50f2bad0 def4 483b bd70 458dfed000fe

کورونا وائرس کے خلاف محکمہ صحت نے بہترین کاوشیں کیں – صوبائی وزیر صحت

پشاور: صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے خلاف صحت عملے نے بہترین کاوشیں کیں، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکس سمیت تمام فرنٹ لائن ورکرز خراج تحسین کے مستحق ہیں، صوبے کے بڑے ہسپتالوں میں مزید پڑھیں