ویب ڈیسک: ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 255,768 ہوگئی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں دوہزار ایک سوپینسٹھ افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افرادکی مجموعی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان آج دیا مر بھاشا ڈیم کے بڑے منصوبے پر تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ 64 لاکھ ایکڑ فٹ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک میرے کسی بھی چیلنج کو قبول نہیں کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ناکامیوں پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کےطرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق دہشتگردوں کی پنجگورمیں سیکیورٹی فورسزکےقافلےپرفائرنگ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے3جوان شہید،8زخمی،5زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور: مویشی منڈیوں میں ہیلتھ سنٹر بنانے کا فیصلہ،محکمہ صحت نے ڈی جی ہیلتھ کومراسلہ جاری کیا. کورونا کی روک تھام کے لئے مویشی منڈیوں میں ہیلتھ سنٹرز قائم کئے جائے،مویشی منڈیوں میں ہیلتھ سنٹرز کے قیام کا فیصلہ نیشنل مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 31 ہزار 001 ہوگئی. خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 254 نئے کیسز کا اضافہ کورونا سے خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں
باجوڑ:افغان صوبہ کنڑ سے پاکستان کے ضلع باجوڑ علاقہ کگہ گاوں پرمارٹرگولے سے حملہ، حملے کے نتیجے میں 22سالہ لڑکی زخمی، گھر تباہ، مال مویشی ہلاک پولیس ذرائع ذرائع کے مطابق منگل کے دن ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وفاقی کابینہ کو ملک میں کورونا کی صورتحال اور عید الاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں کے ایس او پیز پر بھی بریفنگ دی گئی۔ کابینہ مزید پڑھیں
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اسلام آبادمیں ہوا ۔ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈکے اجلاس میں اختیارات کاناجائز استعمال کرنے کے الزام پر ارشد وحید ،سی مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر نے دیگر ممبران صوبائی اسمبلی کے ہمراہ بی آر ٹی کا تفصیلی دورہ کیا ، ممبران صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد، انجنئیر فہیم، نصیر اللہ وزیر، آصف خان، فضل حکیم اورثمر ہارون مزید پڑھیں
پشاور:سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی مبینہ آڈیو ٹیپ کے معاملےکی تحقیقات کیلئے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ تین رکنی کمیٹی کیس کو ایف آئی اے یا اینٹی کرپشن کو ارسال کرنے کا فیصلہ کریگی۔ کابینہ مزید پڑھیں
پشاور : معاون اطلاعات و بلدیات خیبرپختونخوا کامران بنگش کا صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال آمد ، کامران بنگش نے کووڈ-19 سے متعلق حفاظتی سامان ہسپتال انتظامیہ کو حوالے کیا ، معاون اطلاعات نے 600 پی پی ای کٹس، مزید پڑھیں
اسلام اباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں میڈیا کی وساطت سے تمام کرم فرماؤں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری صحتیابی کیلئے خیر سگالی اور دعاؤں کے پیغامات بھیجے ، میری تمام مزید پڑھیں
اسلام آباد، کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد زعیم ضیا نے تفصیلات جاری کردیں،اسلام آباد میں 80 فیصد کورونا مریض صحتیاب ہو چکے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسلامی نظریاتی کونسل نے 14-2013 کی رپورٹ سینیٹ کی قانون و انصاف کمیٹی میں جمع کرادی،اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کو غیر ضروری قرار دے دیا. اسلامی نظریاتی رپورٹ کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس،اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ32لاکھ35 ہزارسےتجاوز کر گئی. پانچ لاکھ75ہزار525جان کی بازی ہارگئے۔ 76لاکھ96ہزارصحتیاب، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ38ہزار سے زائد اور بھارت میں23ہزار730 ہلاک۔
ویب ڈیسک : ترجمان دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کی. ان کا کہنا تھا کہ اتحادی فو ج نے بروقت کارروائی کرکے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : سپریم کورٹ نے حکومت کو چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں شوگر ملوں کےخلاف کارروائی کی اجازت دے دی ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے آج اسلام آباد میں مزید پڑھیں
پشاور۔ محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 اموات ہوئی۔ صوبے میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1106 ہوگئ، صوبے میں گزشتہ 24 کے دوران 261 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں