دنیابھرمیں کوروناسے ابتک پانچ لاکھ 75ہزار525جان کی بازی ہارگئے ہیں

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ32لاکھ35 ہزارسےتجاوز کر گئی.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ بجلی پر قبضہ کرنے کی بات نہ کریں،گورنر فیصل کنڈی

پانچ لاکھ75ہزار525جان کی بازی ہارگئے۔ 76لاکھ96ہزارصحتیاب، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ38ہزار سے زائد اور بھارت میں23ہزار730 ہلاک۔

مزید پڑھیں:  ٹیکساس میں طوفانی بارشوں کے باعث 4 افراد ہلاک، بجلی کا نظام درہم برہم