اسلام آباد :کورونا وائرس کی تشخیص کی سہولت والی 14لیبز کی فہرست جاری کر دی گئی ۔این آئی ایچ اسلام آباد اور اے ایف آئی پی راولپنڈی میں سہولت موجود ہے.لاہور میں پنجاب ایڈز لیب اور شوکت خانم ہسپتال میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:کرونا وائرس کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا،ترجمان دفتر خارجہ کے بتایا کہ وزارت خارجہ نے تمام واک ان قونصلر سروسز کو معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا, فیصلہ کرونا مزید پڑھیں
پشاور:مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سوشل میڈیا پر درازندہ قرنطینہ سے متعلق چلنے والی ویڈیو اور خبریں غلط ہیں، کورونا کے تمام مریض ایران کے علاقے تفتان سے آنے والے زائرین ہیں، صوبے مزید پڑھیں
اسلام آباد : پمز میں گلگت سے تعلق رکھنے والا دوسرا مریض بھی صحت یاب ہو گیا ،ذرائع کے مطابق مریض کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے ،پمز میں کرونا وائرس کے تین مریض زیر علاج مزید پڑھیں
پشاور : خیبرپختونخوا محکمہ اوقاف کا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات، نماز جمعہ دو شفٹوں میں ادا کی جائے تاکہ جمعہ اجتماعات میں رش سے بچا جاسکے.محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے تمام ضروری اقدامات کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں
اس دوران حرم شریف کے ستونوں ،دروازوں ، میناروں اور چھتوں کی صفائ ستھرائی انتہائی باریک بینی سے کی جاتی ہے ۔یہاں تک کہ قرآن کریم کے نسخوں کی صفائی بھی بہت احتیاط سے کی جاتی ہے ۔ اس کے مزید پڑھیں
کوہاٹ : نماز جنازہ میں پاک فوج اور پولیس کے اعلیٰ افسران ،منتخب نمائیندوں اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا مہتاب احمد خان عباسی ، وفاقی وزیر علی محمد خان ،شہریار افریدی، عوامی نیشنل پارٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد : معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی کرونا وائرس کے حوالے سے رپورٹرز کو بریفنگ، کووڈ19 کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں بریفنگ دی گئی.سینٹر بنانے کا مقصد ہے مستند اور تازہ ترین اور معلومات کو میڈیا مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی نے صوبہ بھر کے جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کم کرنے کی ہدایت جاری کردی وزیر اعلی نے کہا کہ کورونا وباء کی شکل اختیار کرگیا اور عوام کے ساتھ قیدیوں کو بھی ریلیف مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ چین میں کورونا وائرس سامنے آنے کے بعد حفاظتی اقدامات شروع کیے. 2 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، اور 25 زیر علاج ہیں. وائرس سے مزید پڑھیں
اسلام آباد:قائمقام صدر محمد صاد ق سنجرانی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل بروز منگل 17 مارچ 2020 صبح ساڑھے دس بجے پوری قوم یکجا ہو کر اور یک زبان ہو کر دعا کیلئے نکلے : قائمقام صدر مزید پڑھیں
اسلام آباد:چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ،کروناوائرس کے علاج کیلئے نامزد ہسپتالوں کو فی الفور آرمی میڈیکل کور کے حوالے کیا جائے، مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک بھر میں کرونا وائرس ایمرجنسی/دفتر خارجہ کے قونصلر اور اٹیسٹیشن ڈیپارٹمنٹ سے کرونا پھیلنے کے خدشات،ذرائع کے مطابق ملک بھر میں کی کرونا پھیلنے کے خدشات کے باعث ایمرجنسی نافذ ہے, حکومتی ہدایات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت چینی ہم منصب شی چن پنگ کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں ،صدر ڈاکٹر عارف علوی اپنے ہم منصب اور چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
راولپنڈی :پی ایس ایل فائیو کا اختتامی سفر تیزی سے جاری۔سیمی فائنل لائن اپ مکمل۔دونوں سیمی فائنل کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔پہلے سیمی فائنل میں ملتان سلطانز اورپشاور زلمی دن دو بجے مدمقابل ہوں گے،دوسراسیمی فائنل کراچی مزید پڑھیں
گلیات :ایوبیہ چئیر لفٹ کی سروس عارضی معطل کر دی گئی، فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے اٹھایا گیا، جی ڈی اے احسن حمید نے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات پر من و عن عمل کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد:ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمر جینسی کور گروپ کا اجلاس جاری ،اجلاس میں این آئی ایچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام اور پاک فوج کے نمائندوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں بدلتی ہوئی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں
اسلا آباد ڈیسک رپورٹ :اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے 94 کیسز سامنے آئے ،گلگت بلتستان 3جبکہ اسلام آبادمیں 4،بلوچستان 10،سندھ 76اورپنجاب میں ابھی تک 1کیس سامنے آیا ہے ۔
چمن:سیکورٹی احکام کے مطابق کرونا وائرس کی باعث وفاقی حکومت کی ہدایت پر چمن پاک افغان سرحد آج پندرہ ویں روز بھی بند ہے۔سرحد کی بندش سے دوطرفہ آمدورفت ،ہر قسم تجارتی سرگرمیاں معطل ہے ،باب دوستی پر کسی قسم مزید پڑھیں
لنڈی کوتل: بارڈر حکام کے مطابق کرونا وائرس خطرے کے پیش نظر پاک افغان طورخم سرحد کو ہر قسم آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا، بارڈر پر ہر قسم آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں دو ہفتوں کیلئے معطل رہی گی، مزید پڑھیں