کوہاٹ : نماز جنازہ میں پاک فوج اور پولیس کے اعلیٰ افسران ،منتخب نمائیندوں اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔
سابق گورنر خیبر پختونخوا مہتاب احمد خان عباسی ، وفاقی وزیر علی محمد خان ،شہریار افریدی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کی شرکت۔ مرحوم کی تدفین انکے آبائی قبرستان حضرت حاجی بہادر بابا میں کی جائے گی ۔ سابق گورنر گزشتہ روز اسلام آباد میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے تھے.
Load/Hide Comments