عدلیہ میں بہتری کےلئے آئینی عدالتوں

عدلیہ میں بہتری کےلئے آئینی عدالتوں کا قیام ضروری قرار

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عدلیہ میں بہتری کےلئے آئینی عدالتوں کا قیام ضروری قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلا نے ہر آمریت کے خلاف صف مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے

قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقی ہماری ترجیح ہے، اس لئے قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے منعقد کئے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں منعقدہ ابتدائی جرگے میں مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں ترمیم ہو چکی، اب اس کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ فیصلہ غیر موثر قرار دیدیا ، چیف الیکشن کمشنر کو بھی مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔

مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ فیصلہ غیر موثر قرار، الیکشن کمیشن متحرک

ویب ڈیسک: الیکشن ایکٹ میں ترمیم ہو چکی، اب اس کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ فیصلہ غیر موثر قرار دیدیا ، چیف الیکشن کمشنر کو بھی مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل نے لبنان پر حملہ کردیا

اسرائیل نے لبنان پر حملہ کردیا، 70 مقامات کو نشانہ بنایا گیا

ویب ڈیسک: غزہ کے بعد اسرائیل نے لبنان پر حملہ کردیا، 70 مقامات کو نشانہ بنایا گیا جبکہ اس دوران صیہونی افواج کی جانب سے 100 سے زائد حملے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ لبنان میں مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے مزید پڑھیں

رسالپور میں فائرنگ کا تبادلہ

رسالپور میں فائرنگ کا تبادلہ : پولیس اہلکار زخمی ،رہزن ہلاک

ویب ڈیسک: رسالپور میں پولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک اہلکار زخمی جبکہ ایک رہزن ہلاک ہو گیا ۔ واقعہ رسالپور شیرین کوٹھے سروس روڈ پر پیش آیا جہاں رہزنوں نے پولیس پر فائرنگ مزید پڑھیں

چین کا تعاون قابل تحسین

آئی ایم ایف مذاکرات میں چین کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے۔ اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے 75ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

دوبارہ سپریم کورٹ جانے کافیصلہ

مخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن نے دوبارہ سپریم کورٹ جانے کافیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے معاملے پر دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں نئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقابل عمل قرار

مخصوص نشستیں:سپیکر نے سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقابل عمل قرار دے دیا

ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقابل عمل قرار دے دیا ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا جس میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

تیراہ میں تین افراد جاں بحق

تیراہ میں جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ ،تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ وادی تیراہ کے علاقہ زخہ خیل میں پیش آیا جہاں جائیداد کے تنازعہ پر مزید پڑھیں

وکلاء تحریک کے آغاز کا اعلان

آئینی ترامیم کیخلاف وکلاء تحریک کے آغاز کا اعلان کردیاگیا

ویب ڈیسک: حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلاء تحریک کے آغاز کا اعلان کردیاگیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کورونا کا شکار

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کورونا کا شکار ،ٹیسٹ مثبت آگیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کورونا کا شکار ہوگئے ۔ شیر افضل مروت نے ٹیسٹ مثبت آنے پر تمام پارٹی رہنماؤں آگاہ کردیا ہے ۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف

آرٹیکل 63اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے،عطاء تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 63اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، پارلیمان کو کمزور کرنے کی کوششوں کا ڈٹ کر مقابلہ مزید پڑھیں

افغان صوبے کے گورنر لگتے

علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا نہیں بلکہ افغان صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں ۔ گورنر فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ جیت لی

ویب ڈیسک: پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے تاریخ رقم کرتے ہوئے سنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے فائٹر شاہ زیب رند نے حریف برازیلین فائٹر برونو ایسیس کو شکست دے دی۔ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد

پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: پشاور میں ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل ،ٹیسٹ سنٹرز کے گردو نواح میں دفعہ 144نفاذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس حوالے سے سول سیکرٹریٹ پشاورمیں ایم ڈی کیٹ 2024کے مزید پڑھیں