گھریلو تنازعہ پر فائرنگ

پشاور:تہکال میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ،2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ تہکال میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ تہکال کی حدود میں پیش آیا جہاں ملزم ظہور الرحمن ولد عثمان مزید پڑھیں

نومولود بچہ جاں بحق

بٹ خیلہ :نجی ہسپتال میں غلط کینولا لگنے سے نومولود بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک: بٹ خیلہ کے نجی ہسپتال میں کینولا غلط لگانے سے نومولود بچہ جاں بحق ہو گیا ۔ بٹ خیلہ کے نجی چلڈرن ہسپتال میں نومولودبچے کو علاج معالجے کی غرض سے داخل کرایاگیاتھا مگر ناتجربہ کار اہلکاروں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کو مسترد کردیا

ویب ڈیسک: سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کے معاملہ پر پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان میں گرما گرمی ،تحریک انصاف نے قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کو مسترد کر دیا۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ ہمارے ساتھ مزید پڑھیں

فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی 20ورلڈ کپ:پاکستان کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: امریکہ میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ 2024کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک کے نسا کانٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ٹی 20 مزید پڑھیں

خورشید شاہ

آئی ایم ایف اور چین کیساتھ معاہدوں سے لاعلم رکھا گیا ،خورشید شاہ

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں بجٹ کا علم نہیں، آئی ایم ایف اور چین سے معاہدوں سے بھی ہم لاعلم رکھاگیا ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فائر وال

فائر وال کی تنصیب ،حکومت نے انٹرنیٹ سروس کمپنیوں کو راضی کر لیا

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے فائر وال کی تنصیب کے حوالے سے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو راضی کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فائر وال خصوصی فیچر ڈیپ پیکٹ انسپکشن کی صلاحیت کی حامل مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ، جلدبڑے فیصلوں کا امکان

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی کے بعد چیئرمین محسن نقوی نے مشاورت شروع کردی ، جلدبڑے فیصلوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کو اہم مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے عمران خان سے رابطوں کی تردیدکردی

ویب ڈیسک: جمعیت علما ئے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے ہم ملک میں مثبت جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے اور پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، بجٹ منظوری پر حمایت مانگ لی

ویب ڈیسک:وزیراعظم میاں شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور بجٹ کی منظوری پر حمایت مانگ لی ۔ ملاقات میں بجٹ کے علاوہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور معاشی امور پر بھی غور کیا مزید پڑھیں

پاسپورٹ

بیرون ممالک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اس ضمن میں ایک مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ مزید پڑھیں

ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم

مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کاحکم جاری کردیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مونال گروپ کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں