ٹیکسٹ بک بینک

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا سکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سرکاری کتب کے بازار میں دستیابی کی شکایات کے ازالے کے لیے سکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ویب ڈیسک: ٹیکسٹ بک بینک سرکاری کتب کی دیکھ بحال مزید پڑھیں

تعطیلات کا اعلان

خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

ویب ڈیسک: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے کے تمام میدانی علاقوں میں یہ تعطیلات 15 جون سے 31 مزید پڑھیں

نائلہ کیانی

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کیلئےخیرسگالی سفیرمقرر

ویب ڈیسک: پاکستان کی معروف خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر کردیاگیا۔ وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ نائلہ کیانی خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے ملک بھر میں لڑکیوں مزید پڑھیں

رؤف حسن

عمران خان کو مزید جیل میں رکھنے کی سازشیں ہورہی ہیں ،رؤف حسن

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے حکومتی فیصلوں اور ریاستی اقدامات پر شکوک کا اظہار کرتے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مزید جیل میں رکھنے کی سازشیں ہورہی ہیں ۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کیلئے رواں مالی سال کے دوران47ارب کا ہدف مقرر

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کے پالیسی بورڈ کا اجلاس، مالی سال 2024-25کے دوران 47ارب روپے ریوینیو اکٹھا کرنے کا ہدف مقرر کیاگیا ۔ اجلاس میں متعلقہ مزید پڑھیں

مذاکرات شروع

3سالہ قرض پروگرام :حکومت اور آئی ایم ایف مذاکرات شروع

ویب ڈیسک: پاکستان نے 3سالہ نئے قرض پروگرام کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ باضابطہ طورپر مذاکرات شروع کردیئے ہیں ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی جانب سے لطیف کھوسہ نے درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب

مذاکرات کامیاب ،سرکاری ملازمین نے احتجاج ختم کردیا

ویب ڈیسک: سرکاری ملازمین اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ،احتجاجی ملازمین نے احتجاج ختم کردیا ۔ حکومت نے مذاکرات کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کردیا۔ مذاکرات کی کامیابی کے نتیجے مزید پڑھیں

کرغز سفیر

بشکیک کی صورتحال بہتر ،طلبہ واپس جاسکتے ہیں ،کرغز سفیر

ویب ڈیسک: پاکستان میں کرغزستان کے سفیر اولان بیگ کا کہنا ہے کہ بشکیک کی صورتحال بہتر اور مکمل طورپر کنٹرول میں ہے پاکستانی طلبہ واپس کرغزستان جا سکتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرغز سفیر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کا مقصد جعلی حکومت کو تحفظ دینا ہے ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کا مقصد جعلی فارم 47کی حکومت کو تحفظ دینا ہے ۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ایسی حرکتیں مزید پڑھیں