خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کیلئے رواں مالی سال کے دوران47ارب کا ہدف مقرر

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کے پالیسی بورڈ کا اجلاس، مالی سال 2024-25کے دوران 47ارب روپے ریوینیو اکٹھا کرنے کا ہدف مقرر کیاگیا ۔ اجلاس میں متعلقہ مزید پڑھیں

مذاکرات شروع

3سالہ قرض پروگرام :حکومت اور آئی ایم ایف مذاکرات شروع

ویب ڈیسک: پاکستان نے 3سالہ نئے قرض پروگرام کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ باضابطہ طورپر مذاکرات شروع کردیئے ہیں ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی جانب سے لطیف کھوسہ نے درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب

مذاکرات کامیاب ،سرکاری ملازمین نے احتجاج ختم کردیا

ویب ڈیسک: سرکاری ملازمین اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ،احتجاجی ملازمین نے احتجاج ختم کردیا ۔ حکومت نے مذاکرات کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کردیا۔ مذاکرات کی کامیابی کے نتیجے مزید پڑھیں

کرغز سفیر

بشکیک کی صورتحال بہتر ،طلبہ واپس جاسکتے ہیں ،کرغز سفیر

ویب ڈیسک: پاکستان میں کرغزستان کے سفیر اولان بیگ کا کہنا ہے کہ بشکیک کی صورتحال بہتر اور مکمل طورپر کنٹرول میں ہے پاکستانی طلبہ واپس کرغزستان جا سکتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرغز سفیر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کا مقصد جعلی حکومت کو تحفظ دینا ہے ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کا مقصد جعلی فارم 47کی حکومت کو تحفظ دینا ہے ۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ایسی حرکتیں مزید پڑھیں

اماراتی سائیکلسٹ صفیہ الصیغ پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر گئیں

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفکیشن راونڈ جاری ہے۔ اس سلسلے میں امارات کی 22 سالہ صفیہ الصیغ نے پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ان کی اس کامیابی کے ساتھ ہی صفیہ الصیغ پہلی اماراتی خاتون سائیکلسٹ مزید پڑھیں

گرین شرٹس کی انگلینڈ میں سیکورٹی کیلئے مزید 2 سیکورٹی آفیسرز تعینات

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم آج کل انگلینڈ کے دورہ پر موجود ہے۔ اس دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے چیئرمین پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے قومی کرکٹرز کی سیکورٹی کیلئے مزید اقدامات مزید پڑھیں

جمرود، طوفانی ہواؤں کے باعث بجلی غائب، معمولات زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں طوفانی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار جبکہ بجلی غائب ہو گئی۔ بجلی نہ ہونے سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، گھروں میں پینے کا پانی تک ناپید ہونے لگا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

رفح میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کی حمایت نہیں کرتے، میلانی جولی

ویب ڈیسک: کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے غزہ کی صورتحال کے حوالے سے پارلیمنٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی موجودہ حالت انتہائی خوفناک ہے، معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں