وزیراعظم

وزیراعظم کل ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ کیلئے تہران جائیں گے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کل ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے وزیراعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

خواتین کا احتجاج

کوہاٹ میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج،روڈ بند

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج، کوہاٹ ہنگو روڈ کو بند کردیا ۔ ہنگوروڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیںجس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مظاہرین مزید پڑھیں

رؤف حسن

پی ٹی آئی رہنماء رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماء اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اسلام آباد میں نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔ نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہونے والے رؤف حسن کی حالت خطرے سے باہر مزید پڑھیں

نیب ترامیم

سپریم کورٹ :نیب ترامیم سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں لارجر بینچ30 مئی کو سماعت کرے گا،تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ایجنسیوں کےکام نہیں،طریقہ کارپراعتراض ہے :اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایجنسیوں کے کام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام کرنے پر ہے، کام کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ کی رقم 20لاکھ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور صحت کارڈکی رقم بڑھا کر 20لاکھ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو مزید بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا مزید پڑھیں

ہوا بازی ڈویژن

طلبہ کی واپسی ،خیبر پختونخوا حکومت کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی، ہوا بازی ڈویژن

ترجمان ہوا بازی ڈویژن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی جانب سے کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے خصوصی پرواز کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم مزید پڑھیں

دہری شہریت

دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی میں جمع

ویب ڈیسک: دوہری شہریت والے شخص کو جج تعینات کرنے پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں جمع کروادیا گیا۔ بل جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی نور عالم خان کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

طلبہ کی واپسی،سول ایوی ایشن اتھارٹی تعاون نہیں کررہی:علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی تعاون نہیں کررہی۔ علی امین گنڈا پور کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

سرباز علی خان کا منفرد ریکارڈ، بنا مصنوعی آکسیجن ماونڈ ایورسٹ سر کر لی

ویب ڈیسک: پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان کا منفرد ریکارڈ، بغیر مصنوعی آکسیجن کے دنیا کی نمبر ون ٹاپ چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کر لی۔ ذرائع کے مطابق سرباز علی خان نے بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی مزید پڑھیں

تہران، شہید ایرانی صدر و دیگر حکام کی آخری رسومات کی ادائیگی

ویب ڈیسک: ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی آخری رسومات کی ادائیگی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق شہید ابرہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے مزید پڑھیں

پشاور، حکومتی وعدوں کی عدم تکمیل پر پی ٹی آئی ویلیج کونسل چیئرمینوں کا احتجاج

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے ویلیج کونسل چیئرمینوں نے اپنی ہی حکومت کیخلاف احتجاج شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کرتے مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے 30 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

پشاور، دیرینہ دشمنی پر مخالفین میں فائرنگ تبادلہ، دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ داؤد زئی کی حدود میاں گجر میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین میں فائرنگ تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ تبادلہ کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار، عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار دے کر بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے دو ججز کا سنایا گیا فیصلہ مزید پڑھیں

مولانا سے مذاکرات جاری ہیں، جلد ہمارے شانہ بشانہ ہونگے، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا سب کا آئینی حق ہے۔ ہمارے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات جاری ہیں جلد ہی وہ ہمارے شانہ بشانہ ہونگے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں