اعظم نذیر تارڑ

احمد فرہاداغواء کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے ،اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ احمد فرہاد کا اغوا سنجیدہ معاملہ ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس پر حیرت اور تکلیف ہوئی ،وقت سے پہلے اتنی سخت باتیں ایک سانس میں کہہ مزید پڑھیں

کفایت شعاری پلان

سرکاری آسامیاں ختم،آئی ایم ایف کو کفایت شعاری پلان پیش

ویب ڈیسک: پاکستان نے آئی ایم ایف کفایت شعاری کاپلان پیش کر دیاجس کے مطابق سرکاری آسامیاں ختم جبکہ نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کردی جائے گی ۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدرکے انتقال پر تعزیت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا ،سفیر سے ملاقات کر کے ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اپنے بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے مزید پڑھیں

گلیشیر پھٹنے کا خدشہ

خیبرپختونخوا میں گلیشیر پھٹنے کا خدشہ،الرٹ جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گلیشیرپھٹنے کا خدشہ ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں 21سے 27مئی تک گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا ، درجہ حرارت بڑھنے سے چترال کے گلیشیر پھٹنے کے امکانات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ججز تعیناتی :لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو بلانے کا عندیہ

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی تعیناتی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو عدالت بلانے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے اے ٹی سی ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی وزیردفاع کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

گندم کی خریداری

خیبر پختونخوا:پنجاب کے کاشتکاروں سے37ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکے محکمہ خوراک نے پنجاب کے کاشتکاروں سے37ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی ۔ محکمہ خوراک کے مطابق گوداموں میں پہلے سے ایک لاکھ 43 ہزار میڑک ٹن گندم موجودہے اور 30جون تک 2لاکھ 86 ہزارمیٹرک مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر طیارہ آج 10بجے کرغستان کیلئے روانہ ہوگا،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر خصوصی طیارہ آج 10بجے کرغستان کے لئے روانہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک600 افراد نے خصوصی مزید پڑھیں

فرہاد احمد گمشدگی کیس

فرہاد احمد گمشدگی کیس: سیکرٹری داخلہ اور دفاع عدالت طلب

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شاعر فرہاد احمد کی گمشدگی کے کیس میں سیکرٹری دفاع اور داخلہ کو طلب کرلیاگیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاعر احمد فرہاد کی گمشدگی سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں