فرانس، منشیات سمگلرز کی دیدہ دلیری، دن دیہاڑے ساتھی کو چھڑوا لیا

ویب ڈیسک: فرانس میں منشیات سمگلرز کا راج، دن دیہاڑے قیدی وین سے اپنے ساتھی دی فلائی نامی سمگلر کو چھڑوا لیا۔ اس واقعے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے پولیس قیدیوں مزید پڑھیں

تاریخی قلعہ بالاحصار میں فرنٹیئر کور کی تاریخ بارے کتاب کی تقریب رونمائی

ویب ڈیسک: تاریخی قلعہ بالاحصار میں فرنٹیئر کور اور قبائلی علاقوں کی تاریخ کے حوالے سے لکھی گئی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا کے تاریخی کردار سمیت قبائلی علاقوں کی تاریخ پر بھی مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحائف لینے والا اپنے پاس نہیں رکھے گا، قوانین میں ترامیم منظور

ویب ڈیسک: توشہ خانہ تحائف کے حوالے سے قوانین میں ترامیم کر لی گئیں جس کے تحت تحائف لینے والا اسے اپنے پاس نہیں رکھ سکے گا۔ وفاقی کابینہ نے اس حوالے سے منظوری دیدی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

ایران پر پابندیاں لاگو ہیں، ان سے تجارت کرنے والے آگاہ رہیں، ویدانت پٹیل

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ایران پر عائد امریکی پابندیاں لاگو ہیں۔ اس لئے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے اس سلسلے میں ممکنہ خطرات سے آگاہ رہیں۔ پاک افغان سرحدی مزید پڑھیں

بائِیڈن کے انکار کے باوجود اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی جاری

ویب ڈیسک: رفح میں آپریشن اور بمباری پر امریکی صدر جوبائیِڈن نے اسرائیل کو بموں کی سپلائی روک دی تھی۔ اس بمباری سے بڑے پیمانے پر فلسطینی شہید ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کے انکار کے مزید پڑھیں

ژوب میں ، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئِ ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 دہشت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں وانا کڑیکوٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں ایک نواز وزیر نامی سی ٹی مزید پڑھیں

ایٹا نے پولیس بھرتی میں جعل سازی نقاب کر دی، 147 امیدواران گرفتار

ویب ڈیسک: پولیس بھرتی کے تحریری امتحان میں ایٹا نے جعل سازی بے نقاب کر دی۔ پولیس بھرتی کے امتحان میں جعل سازی کرتے ہوئے 147 امیدواران گرفتار کر لئے اور ان کیخلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔ اس مزید پڑھیں

حکومتی یقین دہانی پر سرکاری وکلاء کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: حکومتی یقین دہانی پر سرکاری وکلاء نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری وکلاء نے کل ہونے والے ہڑتال کی کال واپس لینے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

صوابی پولیس ان ایکشن، نقب زنی میں مطلوب ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے تھانہ ٹوپی پولیس نے بروقت اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 35 لاکھ روپے کی نقب زنی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی ٹوپی حسن خان کا دیگر پولیس افسران کے ہمراہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، تنگی بدین زئی کا واقعہ شدت اختیار کر گیا، 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی کا واقعہ شدت اختیار کر گیا۔ اہلیان علاقہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تنگی بدین زئی میں ایک گھر پر مبینہ ڈرون حملہ کیا گیا جس مزید پڑھیں

صحت اور تعلیم کے شعبوں کو فنڈز فراہمی میں ترجیح دی جائیگی، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جہاں دیگر شعبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا وہیں مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے قریب پارکنگ پر پابندی عائد

ویب ڈیسک پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے اطراف میں پارکنگ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے اطراف میں مزید پڑھیں

سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں وی آئی پی شخصیات کے مفت قیام پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں وی آئی پی شخصیات اور ان کی فیملیز کے مفت قیام پر عوامی شکایات کی روشنی میں مشیر سیاحت نے فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صوبائِی مشیر سیاحت، ثقافت و آثارقدیمہ مزید پڑھیں